
فجرکے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟
جواب: وقت سے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں اگر ضحوۂ کبری کا وقت شروع ہوگیا تو اب یہ سنتیں نہیں پڑھی جاسکتیں۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے:”سنت فجر کہ تنہا فوت ...
دورانِ تلاوت نبی کریم ﷺ کا نام آجائے تو درود شریف کا حکم
جواب: سلام بھیجے،اگر کسی نے ایسا نہ کیا تب بھی اس پر کوئی گناہ نہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:”ولو قرأ القرآن فمر على اسم النبی صلى اللہ عليه وآله واصحابه، فق...
مرغاذبح کرنے کے بعدتکبیرپڑھنے کاحکم
جواب: وقت قصداًیعنی جان بوجھ کربسم اللہ اللہ اکبر نہیں پٖڑھاتھا تومرغا حلال نہیں ہوا ،اس کا گوشت کھاناجائز نہیں ہے، اگرچہ ذبح کرنے کےبعد بسم اللہ پڑھ لی ہ...
جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم
جواب: وقت عیب شمار ہوتا ہے ، جبکہ جڑ سمیت ٹوٹ جائے اور زخم بھی ٹھیک نہ ہوا ہوتو اس عیب کے پائے جانے کی وجہ سے قربانی جائز نہیں ہوتی۔ اعلیٰ حضرت اما...
نماز کے علاوہ دیگر اذانوں کے جواب دینے کا حکم ؟
جواب: وقت کی اذان کاجواب دینا؟(علامی شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں)میں نے اس مسئلہ پر اپنے ائمہ میں سے کسی کی تصریح نہیں دیکھی،مگرظاہریہ ہے کہ دیگراذانوں کاجو...
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
جواب: سلام کے ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے،بلاوجہِ شرعی اس کو ترک کرنا، ناجائز وگناہ ہے اوریہ کوئی عذر نہیں کہ میں نے روزی کمانی ہوتی ہے، بلکہ حکم یہ ہے کہ ر...
حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: سلام والمسلمین امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ سے سوال ہوا:”زید بشوقِ زیارتِ حرمین طیبین کچھ پس انداز کرتا جاتاہے، اس طرح پر اب وہ صاحبِ نصا...
سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین سال پہلے میرے بھائی کو پیسوں کی ضرورت تھی میرے پاس بائیس کریٹ سونے کے تین بسکٹ تھے جو میں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رکھے ہوئے تھے میں نے یہ سونے کے بسکٹ بطور قرض اپنے بھائی کو دے دئیے ساتھ میں یہ کہا کہ جب میری بیٹی کی شادی ہوگی تو آپ مجھے اسی کریٹ کے سونے کے بسکٹ دے دیجئے گا تاکہ میں اپنی بیٹی کا کچھ زیور بنوا لوں ، بھائی نے اس وقت پیسوں کی ضرورت کی وجہ سےوہ بسکٹ بیچ دئیے جو کہ ڈیڑھ لاکھ کے بکے تھے ، اب کچھ عرصے بعد میری بیٹی کی شادی ہونے والی ہے میں بھائی سے اپنا سونا طلب کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سونے کی قیمت بہت بڑھ چکی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے دوں گا جبکہ میرا مطالبہ یہ ہے کہ میں نے سونے کے بسکٹ دئیے تھے لہٰذا مجھےآپ سونے کے بسکٹ دیں ، برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ میرامطالبہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
جواب: وقت دادا کا کوئی اور بیٹا یعنی یتیم بچے کا چچا ، تایا موجود ہو تو پوتے کو دادا کی وراثت سے حصہ نہیں ملے گا۔ البتہ بالغ ورثاء کو چاہیے کہ اپنے حصوں می...