
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: تشہدقعدۂ اولی کیا تھا، تو اس کی نماز درست ہوگئی کہ فرض یعنی دو رکعتوں پر بیٹھنا اپنے محل میں پایا گیا اور آخری دو رکعتیں نفل ہوگئیں،اگر جان بوجھ کر ا...
نماز فجر کےدوران سورج طلوع ہو جائے توکیا نماز ہو جائے گی؟
جواب: تشہد کی مقدارگزرنے سے پہلے سورج طلوع ہوگیا تو فجر کی نماز بالاتفاق نہیں ہوگی ،اور اگر تشہد کی مقدار بیٹھنے کے بعد ایک طرف سلام پھیرنے سے پہلے سورج طلو...
فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟
سوال: فرضوں کی آخری رکعت میں امام تشہد مکمل کرنے کے بعد بھول کر کھڑاہو جائے تو امام کے لیے کیا حکم ہے ؟ایسی صورت میں مقتدی کے لیے کیا حکم ہوگا،کیا مقتدی اس عمل میں بھی پیروی کریں گے؟اور اگر کوئی تنہا نماز پڑھ رہاہے تو کیا حکم ہوگا؟ سائل:محمد عمار (علی پور،مظفر گڑھ)
جواب: تشہد کی جگہ بھول کر قراءت کرنے سے سجدہ سہو اس صورت میں لازم آتا ہے جب ایک چھوٹی آیت یا اس سے زیادہ پڑھے۔ جیساکہ منیۃ المصلی میں ہے:”لو کرر الفاتحۃ...
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: دوبارہ پڑھا ہو، تو ایک ہی سجدہ تلاوت واجب ہوگا،اور اگر مجلس ایک ہو،مگر آیت سجدہ تبدیل ہوجائے، یا آیت وہی ہو مگر مجلس تبدیل ہوجائے ،تو اب ایک سجد...
اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ عورتیں تشہد میں مَردوں کی طرح ہی بیٹھیں۔ کیا عورتیں مَردوں کی طرح ہی بیٹھیں گی یا مختلف طریقہ ہے؟
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
سوال: ابھی کچھ دن پہلے ظہر کا وقت 5 بج کر 2منٹ پر ختم ہونا تھا ۔ کسی وجہ سے مجھے نماز کے لیے تاخیر ہوگئی ، تو آخری وقت میں پڑھتے ہوئے میں نے پورے 5 بجے ظہر کے فرض شروع کیے اور اسی دوران ظہر کا وقت ختم ہوگیا کہ جب میں نے سلام پھیرا ، تو 5 بج کر 4 منٹ ہوچکے تھے ۔ رہنمائی فرما دیں کہ میری یہ نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔
سوال: اگر کوئی بھولے سے پہلی رکعت کے اندر ہی قعدے میں بیٹھ گیا اور تشہد پڑھ لیا، تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہو گا؟
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کا سنت طریقہ
جواب: تشہد میں بیٹھنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ اپنا الٹا پاؤں بچھاکراس پر بیٹھ جائے اور سیدھے پاؤں کوکھڑا کرکے اس کی انگلیاں قبلہ رُو کردے ۔ جو شخص جلسہ میں...