سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 412 results

201

چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: جسم سے قریب کرکے اس کادھواں سونگھے کہ دماغ یاحلق میں جائے اور اسے اپناروزہ دارہونایادہو تواس صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا، اور بلاعذرشرعی اس طرح بھاپ لے...

201
202

کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا ، گال لگانا، آنکھوں سے لگانا

جواب: جسم ٹکرانا یا مرد کا عورت کے ساتھ جسم ٹکرانا وغیرہ کسی غیر شرعی عمل کی اجازت نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ...

202
203

غیر مسلم لیڈی ڈاکٹر سےحاملہ کی ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم

جواب: جسم کا کوئی حصّہ مسلمان عورت کا کافِرہ عورت کے سامنے کُھلاہونا ،ناجائزوگناہ ہے،لہذابلاضروت غیرمسلم لیڈی ڈاکٹر سے مسلمان حاملہ خواتین کی ایسی ٹریٹ مین...

203
204

کیا حجامہ کروانے سے غسل فرض ہوتا ہے؟

سوال: کیا جسم کے کسی بھی حصے کا حجامہ کروانے پر غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں ؟

204
206

موبائل یا خارش کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والے پانی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب: جسم اور کپڑے کے جس حصے پر لگے، اُسے بھی ناپاک کردیتا ہے،اوراس سے وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے،کیونکہ جو پانی اور رطوبت کسی بیماری یا درد کی وجہ سے نکلے...

206
207

ہونٹوں پرلِپ ٹنٹ لگایا ہو، تو وضو کا حکم

جواب: جسم تک پہنچنے سے روکتی ہو،تو اس کے لگے ہونے کی صورت میں وضو وغسل درست نہیں ہوں گے اور وضو و غسل کے درست ہونے کے لئے اس جِرم کو ختم کرنا ہوگا، لہٰذا اگ...

207
208

ہوا خارج ہونے یا زخم سے خون بہنے کی صورت میں بغیر استنجا کئے وضو کرنا

سوال: ہوا نکلنے یا جسم پر چوٹ لگنے کی وجہ سے خون بہہ جائے، تو کیا وضو سے پہلے استنجا کرنا ضروری ہوگا؟

208
209

کیا مچھلی کی بیٹ سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟

جواب: جسم سے نکلے وہ نہ تو نجس ہے اور نہ ہی پانی وغیرہ کسی چیز کو نجس کرنے والی ہے، ہاں! اس سے بچنا بہتر ہے ابو عبد اللہ کے فرمان مطابق ۔(النتف فی الف...

209
210

مخصوص ایام میں شوہر کے بوسہ لینے سے عورت کو انزال ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: جسم کے دیگر مقامات کو چھونا یا بوس و کنار کرنا، جائز ہے چاہے بوس وکنار کرنے سے بیوی کو انزال ہوجائے اس میں کوئی حرج نہیں۔ فتاوٰی رضویہ میں ہے:”ک...

210