شرعی مسافر نے دو کی بجائے ، چار رکعتیں پڑھ لیں ، تو اب نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سفر کرو تو تم پر گناہ نہیں کہ بعض نمازیں قصر سے پڑھو۔ (پارہ5 سورۃ النساء،آیت 101) مذکورہ آیت مبارکہ کے تحت امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نَسَف...
نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
جواب: سفر کرنے میں کوئی شرعی رکاوٹ نہ ہو تو وہ عورت زید کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:﴿حُرِّمَتْ عَلَیْكُمْ اُمَّهٰتُكُمْ وَ بَن...
کیا عورت اپنے بھتیجے یا بھانجے کے ساتھ عمرے پہ جا سکتی ہے؟
جواب: سفر نہیں کیا جا سکتا، جبکہ کوئی اور محرم وغیرہ ساتھ نہ ہو۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”پردہ صرف ان سے ناد...
کیا عورت کسی مرد کی طرف سے حجِ بدل کر سکتی ہے ؟
جواب: سفر نہ کرے کہ اس کا بغیر محرم و شوہر شرعی سفر کی مسافت(92کلو میٹر)سفرکرنا حرام ہے لہٰذا جسے معلوم ہو کہ یہ عورت بغیر محرم ہی اتنا سفر کرے گی تو اس کا...
رمضان میں اذانِ مغرب اور نماز کے دوران 10 منٹ کا وقفہ کرنا کیسا ؟
جواب: سفر و مرض وغیرہ اتنی تاخیر کی کہ ستارے گُتھ گئے، تو مکروہ تحریمی۔“(بھار شریعت، جلد 1،حصہ 3،صفحہ 453،مکتبۃ المدینہ، کراچی) وضو کرنے والے لوگوں کے ل...
سفر کرکے تین مختلف شہروں میں جانا ہے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک شخص کوکسی دینی کام کے لئے تین دن تین مختلف شہروں میں جانا ہے، پہلے جس مقام پر جانا ہے وہ گھر سے کم و بیش 110 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے، وہاں ایک رات قیام کے بعد دوسرے دن جس شہر میں جانا ہے،وہ اس شہر سے 68 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے اور تیسرے دن کا جدول جس شہر میں ہے وہاں سے گھر 55 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، اس سفر کے دوران نمازوں کے متعلق کیا حکم ہے؟ کہاں مکمل ادا کی جائے گی کہاں قصر؟
کیا دورانِ سفر عورتوں کو بھی قصر نماز ادا کرنی ہوگی؟
سوال: عرض یہ ہےکہ شرعی سفر کی صورت میں اگر نماز کا وقت آجائے تو اسلامی بھائی قصر نماز پڑھتے ہیں تو کیا اسلامی بہنیں بھی قصر نماز پڑھیں گی یا پوری نماز ادا کریں گی؟
بدین سے کراچی رہنے آئے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: ایک شخص بدین میں رہتا ہے، اب اس کا ارادہ کراچی جا کر رہنے کا ہے، بدین سے کراچی کا سفر 92 کلو میٹر سے زائد ہے، اس صورت میں وہ بدین سے کراچی آئے، تو نمازوں کے حوالے سے کیا حکم ہوگا؟
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: سفر پر نکلا اور اللہ کریم کے دشمنوں سے جہاد کیا ۔ حافظ ابنِ حجر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا اور دَین کے معنی میں وہ تمام حقوق شامل ہیں جن کا تعلق بندوں ک...
مسافر جس سمت میں جا رہا ہے اسی سمت میں شہر کی حد ختم ہونے کا اعتبار ہے
سوال: زید شہر کے شمال کی جانب رہتا ہے اور شمال کی جانب اگر وہ مسافت سفر کے لیے جائے، تو ایک کلومیٹر فاصلہ طے کرنے کے بعد شہر کی حد ختم ہوجاتی ہے ،اور اگر وہ جنوب کی طرف سفر کو جائے، تو 7 کلومیٹر طے کرنے کے بعدشہر کی حدختم ہوجاتی ہے،اب اگر زید جنوب کی طرف ہی سفر کو جائے ،تو کیا وہ 7کلومیٹر طے کرنے کے بعد ہی مسافربنے گا یا پھر ایک کلومیٹر طے کرنے کے بعدوہ مسافر ہوجائے گا، اگرچہ شہر کی حدود میں ہو؟