
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ کا بھی ہے، جن کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت اچھی شخصیت قرار دیا ہے۔ اسید نام کا مطلب ہے ” ننھا شیر “ جو کہ عربی کے لفظ ...
ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟
جواب: رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے:’’ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا ینبغی للمومن ان یذل نفسہ‘‘ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد ف...
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ کانام ہے ،جس کے معنی ہیں :"شیر"۔ اورحدیث مبارک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے لہذاحدیث پاک پرعمل کرنے کی نیت او...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کااللہ تعالی کادیدارکرنا
سوال: ایک بد مذہب نے پوسٹ سینڈ کی ہے ۔ جس میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے کہ جو کہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھا وہ جھوٹا ہے ۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اگر صحیح ہے تو اس کا جواب کیا ہو گا ؟
حیات النبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّم
جواب: رضی اللہ تعالی عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم: اکثرو االصلوة علی یوم الجمعة فانہ مشھود تشھد ہ الملٰئکة وان احدا لن یصلی علی الا ع...
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں، اگرچہ امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیۃ نے یہ نعرہ دیا ہے کہ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی ، لیکن پھر بھی وہ لوگ اعتراض کرتے ہیں۔اس کا کوئی جواب دے دیجئے؟
انسانوں اورفرشتوں میں فضیلت کی ترتیب
سوال: کیا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ حضرات میکائیل و اسرافیل و عزرائیل علیہم السلام و ملائکہ مقربین سے افضل ہیں؟
لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک بار حضرت سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:’’عبد القیس کا وفد احکامِ شرع سیکھنے کی غرض سے حضور اکرم صلی ا...
جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟
جواب: اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’بہتر یہ ہے کہ حج بدل کے لیے ایسا شخص بھیجا جائے،جو خود حجۃ الاسلام ادا کرچکا ہو اور اگر ایسے کوبھیجا، جس نے خود نہیں کیا...