سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 3705 results

201

کیا ایک نماز قضا کرنے پر 80 برس جہنم میں لٹکایا جائے گا؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک نماز قضا کرنے پر 80برس جہنم میں لٹکایا جائے گا۔کیا یہ حدیث درست ہے، اگر درست ہے تواس کا حوالہ بیان فرمادیجیے ؟؟سائل: افضال احمد ( via ،میل)

201
202

حیض کے ایام میں چھوڑی ہوئی نمازوں اور روزوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ حیض کے دنوں میں جو نماز روزے چھوٹ گئے ان کی بعد میں قضا لازم ہے یا نہیں ؟

202
203

نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟

203
204

فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟

جواب: صاحب الحق، فينبغي أن يقال يتيمم و يصلي ثم يعيد الوضوء كمن عجز بعذر من قبل العباد‘‘ ترجمہ: نماز کی اس حد تک تاخیر ایسا عذر ہے جو غیر صاحب حق کی جانب...

204
205

آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: صاحب دامت برَکاتُہم العالیۃ فرماتے ہیں : ’’عورت کے لیے اِن پانچ اعضا : مُنہ کی ٹِکلی ، دونوں ہتھیلیاں اور دونوں پاؤں کے تَلووں کے علاوہ سارا جسم چھپا...

205
206

عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟

206
208

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل سردی کا موسم ہے۔بعض علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ برف باری بھی ہو رہی ہے،ہماراعلاقہ بھی کئی ماہ تک مسلسل شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں رہتا ہے اور ٹمپریچر بھی مائنس میں چلا جاتا ہے،بسا اوقات نماز کے لئے وضو یافرض غسل کرنے میں کافی آزمائش ہوجاتی ہے،کیونکہ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہوپاتا،تو ایسی صورت میں تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ہمارے ہاں کچھ لوگوں کاذہن بن چکا ہے اور مزید کا بھی بنتا جارہا ہے کہ سردی کی شدت میں تیمم کی اجازت ہونی چاہیے۔میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر سخت سردی ہو،تو کس کیفیت میں تیمم کی اجازت ہے اور کس میں نہیں؟نیز اگر کوئی شخص سردی کی شدت کی وجہ سے تیمم کر لے،تو وہ دوسروں کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

208
209

بیٹا اپنے والد کا جنازہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں ؟

جواب: ترتیب، نکاح میں عصبہ کی ترتیب کے اعتبار سے ہے البتہ یہاں باپ کو بیٹے پر تقدم حاصل ہے مگر یہ کہ بیٹا عالم ہو اور باپ علم سے محروم ہو تو اب ب...

209
210

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

جواب: صاحبِ بدائع نے ذکر کیا ہے۔“(ردالمحتار مع الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، ج02، ص707-706، مطبوعہ کوئٹہ) فتاوٰی عالمگیری، مجمع الانہر، نہر الفائق وغیرہ ک...

210