سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 3329 results

201

تحری کرکے پڑھی گئی نماز کو کیا بعد میں دہرانا بھی ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ایسی کسی جگہ ہو کہ جہاں قبلے کی سمت اسے معلوم نہ ہوسکے اور نہ ہی وہاں قابلِ اعتماد لوگ موجود ہوں کہ جن سے قبلہ کی سمت کا پتہ چل سکے۔ تو ایسی صورت حال میں جہاں اس کا دل جمے کہ اس طرف قبلہ ہوگا اس سمت وہ رخ کرکے نماز ادا کرلے تو کیا اس کی وہ نماز درست ادا ہوگی یا پھر گھر جاکر اسے وہ نماز لوٹانا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

201
202

صاحب ترتیب نے وتر کی قضا یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لیے تو کیا حکم ہے؟

سوال: صاحبِ ترتیب قضا وتر یاد ہوتے ہوئے فجر کے فرض پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

202
203

فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟

سوال: فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟

203
204

نمازی کی قراءت کی آواز دوسرے تک جائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: فرض و واجب و سنّت و مستحب جو کچھ تھا، وہ ادا نہ ہوگا۔ فرض ادا نہ ہوا ،تو نماز ہی نہ ہوئی اور واجب کے ترک میں گنہگار ہوا اورنماز پھیرنا واجب رہا اور سن...

204
205

اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: فرض ہے،بےپاک کئے نماز پڑھ لی تو ہوگی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا،اگر بہ نیت استخفاف ہےتو کفر ہوااور اگر درہم کے برابر ہےتو پاک کرنا واجب ہ...

205
206

قعدہ اخیرہ میں کتنی مقداربیٹھنافرض ہے ؟

سوال: نماز کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض ہے یا پھر تین بار تسبیح کی مقدار بھی بیٹھ جائیں گے، تو فرض ادا ہو جائے گا؟

206
207

الگ نماز پڑھ کے دوسری بار جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

سوال: کسی شخص نے جماعت سے پہلے اپنی فرض نماز پڑھ لی ، پھر اسی نماز کی جماعت مل جائے، تو کیا دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے؟

207
208

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

جواب: فرض زید نے رکوع میں سجدہ تلاوت کی نیت نہیں کی تھی، تب بھی نماز کے سجدے سے ہی زید کا سجدہ تلاوت ادا ہوگیا، لہٰذا زید کی وہ نماز درست ادا ہوئی۔ البتہ یہ...

208
209

پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟

سوال: فرض نماز کی کوئی سی دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی قراءت کرنا واجب ہے تو کیا چاررکعت فرض میں دوسری اور تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ کی قراءت کرنے سے واجب ادا ہو جائے گا ؟

209
210

فرض نمار کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت ملانے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورتِ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملالی تو کیا حکم ہے؟ اور کیا سورت ملانے کی وجہ سے سجدۂ سہو لازم ہوگا ؟

210