سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 564 results

201

شہوت کے بعد منی پیشاب کے ساتھ نکلے تو غسل کا حکم ؟

سوال: اگر شہوت کے ساتھ منی نکلی اور مخرج سے باہر نہیں آئی جب پیشاب کیا تو پھر باہر آئی تو کیا اس صورت میں بھی غسل فرض ہو جائے گا؟

201
202

غسل فرض ہونے کا علم نہ ہو اور نمازیں پڑھتے رہے، تو حکم؟

سوال: کوئی ایسا عمل جس سے غسل فرض ہوجاتا اور مجھے پتہ نہیں تھا کہ اس عمل سے غسل فرض ہوجاتا ہے، اس لئے میں نے وہ عمل کرکے غسل کئے بغیر کئی نمازیں بھی پڑھی ہیں، تو اب کیا کرنا چاہیے ؟

202
203

ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا

سوال: ایک بار ہمبستری کرنے کے بعد دوسری بار بھی کر سکتے ہیں بغیر غسل کئے؟

203
204

روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟

سوال: اگر کسی نےغسل فرض ہونے کی حالت میں روزہ رکھا اور عصر کے بعد غسل کیا، تو کیا اُس کا وہ روزہ ادا ہوگیا؟

204
205

غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟

205
206

میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ

سوال: میت کو غسل کس طرح دیا جائے؟

206
207

کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟

جواب: معتکف ہے ، چلا آیا اعتکاف ختم ہو گیا ۔"(بہار شریعت، ج1، ص1021، مکتبۃ المدینہ کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ ...

207
208

سامری کے متعلق تفصیل

جواب: معتکف تھے۔ سامری نے آپ کی غیر موجودگی کو غنیمت جانا اور یہ فتنہ برپا کردیا کہ اس نے بنی اسرائیل کے سونے چاندی کے زیورات کو مانگ کر پگھلایا اور اس سے ا...

208
209

اعتکاف کے دوران علم دین سیکھنا سکھانا کیسا ؟

جواب: معتکف مسجدمیں یہ سب نیک اعمال کرسکتاہے بلکہ علم دین سیکھنا،سکھاناتوافضل نیکی ہے اس میں جتنا وقت گزارے اتناہی اچھاہے۔...

209
210

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئے جانے کاحکم

جواب: معتکف اگر نماز جنازہ کےلیے نکل جائے ، تو اس کا اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے ، چاہے کوئی اور پڑھنے ، پڑھانے والا موجود ہو یا نہ ہو۔ لہذا اگر آپ اعتکاف میں بیٹھ ...

210