
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: مسائل اسی پر دائر ہیں۔‘‘( فتاوی رضویہ، ج 17، ص 446، رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) اَموالِ ربویہ میں وصف کا نہیں،بلکہ وزن کااعتبار ہو گا۔چنانچہ مجمع الانہر م...
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا ،اس کی نمازجنازہ ایک مرتبہ شہر میں اد اکی گئی اور دوسری مرتبہ جب میت گاؤں لے کر گئے وہاں اد اکی گئی۔ پہلی مرتبہ میں ایک بیٹا شریک ہوا اور دوسری مرتبہ میں دوسرا بیٹا شریک ہوا ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ولی ِ میت نے ایک بار نماز جنازہ ادا کرلی ہو تو دوسری بار دوسرا ولی یا کوئی اور شخص نمازجنازہ پڑھ سکتاہے یا نہیں شرعی اعتبار سے رہنمائی فرمائیں ؟
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟
نکاح خواں کاعالم ہوناضروری ہے یانہیں ؟
جواب: مسائل نکاح سے واقف نہ ہوگاتوایسی صورت واقع ہونے کااحتمال رہے گا۔اسی طرح اگروہ فاسق ہوا تو خدشہ رہے گاکہ وہ احتیاطوں کوملحوظ خاطرنہ رکھے۔اس لیےبہتریہی...
اولاد نہ ہو تو بیوی کو وراثت میں حصہ ملے گا؟
جواب: میت کی تجہیز و تکفین و تدفین کا خرچ، میت کےذمہ اگر کوئی قرض تھا، تو اس کی ادائیگی اور اگر اس نے کوئی جائز وصیت کررکھی تھی تو ایک تہائی ترکے کی حد تک و...
میت کے ترکے سے تیجے،چالیسویں کا کھانا کھلانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میت کے ترکے میں سے اسی کے تیجے ، چالیسویں وغیرہ کے لیے کھانا بنا کر عزیز و احباب جن میں میت کے رشتے والے بھی ہوتے ہیں ،اور دوسرے بھی ، ان کو کھلایا جا سکتا ہے ؟ سائل:شعیب اقبال (ریگل ، صدر ، کراچی)
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: مسائل شتی ،ج10،ص521،مطبوعہ مکتبہ حقانیہ،پشاور) اوراعلیحضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’عورت کو ہرقسم کا رنگ جائز ہے۔۔۔۔۔اور مر د کے لئے دو ر...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: مسائل شتی ، ج6، ص 227، مطبوعہ ملتان) اسی بارے میں مبسوطِ سرخسی میں ہے:’’ثم ھذا تعلیق استحقاق المال بالخطر وھو قمار والقمار حرام فی شریعتنا‘‘ترجمہ:...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
جواب: مسائل پر علماء کی آرائیں اور فیصلے" کتاب میں ہے : ’’قرآن کی کتابت نہ صرف رسمِ عربی، بلکہ رسم عثمانی میں فرض ہے۔ غیر عربی رسم الخط تو در کنار خود عربی ...
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: مسائل شتی ، ج6، ص 227، مطبوعہ ملتان) المبسوط للسرخسی میں ہے:’’ ثم ھذا تعلیق استحقاق المال بالخطر وھو قمار، والقمار حرام فی شریعتنا‘‘ ترجمہ:پھریہ م...