سرچ کریں

Displaying 2111 to 2120 out of 2537 results

2111

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: کن ہونے کی صورت میں تیمم کرایا گیا ہواور میت کی تکفین سے قبل اگرمیت کے بدن سے نجاست نکلی ہوتو دھو دی جائے اورکفن پہنانے کےبعدنکلی تو دھونے کی حاجت نہی...

2111
2112

اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں موبائل کی خرید وفروخت کا کام کرتا ہوں۔ بعض اوقات کوئی کسٹمر آتا ہے اور مجبوری کی وجہ سے موبائل بیچتا ہے، لیکن وہ بیچنا نہیں چاہتا۔اس لیے وہ میرے ساتھ اس طرح کا معاہدہ کرتا ہے کہ آپ موبائل مجھ سے خرید کر ایک ہفتے کےلیے اپنے پاس رکھ لو۔ اگر میں ایک ہفتے تک واپس آگیا، تو کچھ اضافی رقم دے کر آپ سے موبائل واپس لے لوں گااور یہ اضافی رقم طے ہو جاتی ہے کہ دو ہزار یا تین ہزار اضافی رقم ہوگی اور اگر نہ آیا تو آپ کی مرضی، چاہے آپ موبائل بیچیں، یا خود استعمال کریں۔ اس کے بعد دونوں فریق اس معاہدے کے پابند ہوتے ہیں، اگر بالفرض مجھے کوئی دوسرا کسٹمر آ کر دس ہزار منافع کی بھی آفر کرتا ہے، تو میں وہ قبول نہیں کر سکتا ، بلکہ موبائل کےمالک کو ہی موبائل واپس کرنےکا پابند ہوتا ہوں اور اس سے نفع بھی وہی لوں گا جو ہمارا آپس میں طے ہو چکا ہو۔ مثال کے طور پر میں نے اس سے موبائل پچیس ہزار کا لیا ہو تو ہفتے بعد اس کو اٹھائیس ہزار کا بیچ دوں گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح کی خرید وفروخت کرنا شرعی طور پر جائز ہے یا نہیں؟

2112
2113

کیا صفر کے مہینے میں شادی کرنا منع ہے ؟

جواب: لوگوں کا اسے منحوس سمجھنا غلط ہے ۔ ‘‘(بهار شریعت ، ج3، ص659،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ( مفتی جلال الدین امجدی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :’’ یکم صفر سے ۱...

2113
2114

گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع اٹھانا کیسا؟

جواب: لوگوں کا یہ ہے کہ وہ رہن سے نفع کا ارادہ رکھتے ہیں اگر یہ توقع نہ ہو تو قرض ہی نہ دیں اور یہ بمنزلہ شرط کے ہے کیونکہ معروف مشروط کے حکم میں ہوتا ہے۔ ی...

2114
2115

میت کا چالیسواں اور دسواں وغیرہ کرنا

جواب: کنواں کھدوایا او ر کہا کہ یہ سعد کی ماں کےلئے وقف ہے۔ (سنن ابی داؤد،کتاب الزکاۃ،باب فی فضل سقی الماء،ج1،ص248 ،لاہور) ...

2115
2116

دوسروں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانا

جواب: لوگوں کے گھروں میں ڈش انٹینا لگانے کی شرعا اجازت نہیں ہے۔اورعموماڈش انٹینے کااستعمال ناجائزہی ہوتاہے تولگانے سے احترازہی کیاجائے ۔...

2116
2117

کیا آیتِ سجدہ کی ریکارڈنگ سننے یا لکھنے سے سجدہ تلاوت لازم ہوجاتا ہے؟

جواب: کن الخالیة“اورصدیٰ بازگشت وہ ہے، جوخالی مقامات میں آواز کے ٹکرانے سے پیداہوجائے۔(بحرالرائق،کتاب الصلاۃ،ج2،ص211،مطبوعہ کوئٹہ) اعلیٰ حضرت امام احمدر...

2117
2118

سادات اور علماء میں افضل کون؟

جواب: کنزالایمان:تم فرماؤ کیابرابر ہیں جاننے والے اور انجان۔ ( پ 23 الزمر 9)یَرْفَعِ اللہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مِنۡکُمْ وَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الْعِلْمَ دَ...

2118
2119

سیان نام رکھناٍ

جواب: کن ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں کا نام انبیاء کرام علیہم الصلوۃ و السلام ،صحابہ کرام علیہم الرضوان ، اولیاء عظام رحمۃ اللہ علیہم اور نیک لوگوں کے مبارک ...

2119
2120

ہمزاد کسے کہتے ہیں اور کیا یہ جہنمی ہے؟

جواب: کن اللہ تعالیٰ نے میری مدد فرمائی کہ وہ(ہمزاد شیطان)مسلمان ہو گیا ،لہٰذا وہ مجھے سوائے بھلائی کے کچھ نہیں کہتا۔‘‘(صحیح مسلم، ص 1512، حدیث 2814)(کفریہ ...

2120