
منت کے سو نوافل ایک ہی دن پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اس طرح منت مانی کہ اگر اس کا فلاں کام ہوگیا ، تو وہ سو نوافل ادا کریں گی۔ اب ان کا وہ کام ہوگیا ہے ، تو منت کے وہ نوافل ایک ہی دن اکٹھے پڑھنے ہوں گے یا الگ الگ دنوں میں بھی پڑھ سکتی ہیں کہ تھوڑے آج پڑھ لیے ، پھر اگلے دن ، پھر کچھ دنوں بعد ، اس طرح کر سکتی ہیں یا نہیں ؟ نوٹ : نیت میں اکٹھے یا الگ الگ ، کسی طرح کی تعیین نہیں تھی ۔
پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اجارہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے ایک کمپنی سے یہ مُعاہَدہ کیا کہ میں اس کی جائز پروڈکٹس کی تشہیر (Advertisement)کروں گااور اس کے لئے روزانہ مثلاً دو سو ای میل، دو سو میسیجز اور ایک سو واٹس ایپ کروں گا،اور ایڈز (ADS.)کے مواد کی مقدار بھی طے کر لی، اور یہ کہ میں اس کی اتنی اُجرت لوں گا۔کیا میرا یہ اِجارہ کرنا جائز ہے؟ جبکہ مجھے کمپنی کی پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے ایڈ تیار کرنے اور پھر مذکورہ ذرائع سے عام کرنے میں میرا وقت اور کچھ رقم بھی صرف ہوتی ہے۔سائل:محمد شفیق (اقبال ٹاؤن، لاہور)
قربانی کس پر واجب ہے؟ - اگر قربانی واجب ہو اور رقم نہ ہو؟
جواب: کچھ مال بیچے ۔) ‘‘فتاوی رضویہ، جلد 20، صفحہ 370، رضا فاؤنڈیشن، لاھور( وقار الفتاوی میں ہے:’’جو صاحب نصاب ہے، اس پر قربانی واجب ہے، قربانی کرنے...
غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟
جواب: کچھ آگے چل کر فرماتے ہیں کہ ”ظاہر ہے کہ وضو میں جس جس عضو کا دھونا فرض ہے ، غسل میں بھی فرض ہے ۔ “ (فتاوی رضویہ ، ج1 ، حصہ ب،ص598،602 ، رضا فاؤنڈیش...
قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانا،تُھوکناوغیرہ کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ جان بُوجھ کر قبلہ شریف کی طرف ٹانگیں پھیلانا، تُھوکنا، پیشاب کرنا وغیرہ یہ سوچتے ہوئے کہ اس سے کچھ نہیں ہوتا، نہ ہی ایسا کرنا گناہ ہےاور اسی طرح انجانے میں ایسا کرنے کے بارے میں شرعی راہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: کچھ کمی آگئی تو اس کمی کی مقدار میں رقم صدقہ کرے۔ (رد المحتار ، 9 / 544 ملتقطاً ، حاشیۃالطحطاوی علیٰ الدرالمختار ، 4 / 167 ، فتاویٰ رضویہ ، 20 / 51...
کلیئرنگ ایجنٹ سے متعلق ایک سوال کا جواب
جواب: کچھ زرِضمانت جمع کروائے اور جب کنٹینر واپس کرے تو یہ زرِضمانت اس کو واپس مل جائے۔ اب وہ مالکان جو مال امپورٹ کرتے ہیں وہ زرِضمانت کے طور پر پیسے جمع ک...
محرم کے مہینے میں اپنے مرحومین یا دیگر اولیاء کے لیے فاتحہ خوانی کرنا کیسا ؟
جواب: کچھ حرج نہیں۔نیز عوام میں جو یہ بات مشہور ہے کہ محرم الحرام کے مہینے میں شہدائےکربلاکے علاوہ کسی کی فاتحہ نہیں دے سکتے،بالکل غلط اور شریعت مطہرہ پر اف...
روزے میں ایک دو قطرے آنسو منہ میں چلے گئے تو؟
جواب: کچھ باقی نہیں رہتا۔ اس کی تائید صدر الشہید کی کتاب ’’ الواقعات ‘‘سے بھی ہوجاتی ہے کہ اس میں ہے کہ جب آنسو روزہ دار کے منہ میں داخل ہوجائے اگر وہ قلیل ...
جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہاں کیک بنانے کے لیے کچھ ٹریز(Trays) ملتی ہیں ،یہ کیک بنانے کا ایک قسم کا سانچہ ہوتا ہےاوران کابیرونی ڈیزائن ایسا ہوتا ہے کہ جس سے کسی جانورکے چہرے کی شیپ(shape) یا نقشہ بن جاتا ہے،جیسے بطخ، گھوڑا وغیرہ۔ لوگ ان کو خرید کر اس میں کیک بناتے ہیں ۔ اس سانچے سے جانور کے چہرے کا خاکہ اور نقشہ تو بن جاتا ہے، لیکن ناک ، منہ، آنکھیں اورچہرہ نہیں بنتا ،البتہ بعض اوقات کیک کے اوپر مختلف رنگوں سے ڈیکوریٹ کر کے جانور کا چہرہ بنالیاجاتا ہے ۔ ان ٹریز کو کچن میں دیگر چیزیں ڈالنے وغیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان کو بیچنا جائز ہے؟ سائل: خالد رشید (یوکے