سرچ کریں

Displaying 2151 to 2160 out of 2649 results

2151

تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟

سوال: زید نے سحری کا وقت ختم ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے نمازِ تراویح شروع کی، ابھی چار رکعت تراویح باقی تھیں کہ وقت ختم ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اُن چار رکعتوں کو وقت ختم ہونے کے بعد بھی ادا کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

2151
2152

احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟

سوال: زید کو روزے میں احتلام ہوا، اس نے ایک مذہبی وضع قطع والے شخص سے اس بارے میں معلوم کیا تو اُس نے کہا کہ احتلام کے سبب تمہارا روزہ ٹوٹ چکا ہے، جس پر زید نے کھا پی لیا۔ بعد میں زید کو درست مسئلے کا علم ہوا کہ احتلام سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید کے لیے اب کیا حکمِ شرع ہے ؟

2152
2153

عورت طلاق کا مطالبہ کرے تو مہر دینا لازم رہے گا یا نہیں؟

جواب: بارے میں فرمایاکہ وہ جنت کی خوشبونہ پائے گی۔البتہ اگرکسی بھی وجہ سے عورت طلاق کامطالبہ کرے اورشوہر بغیرکسی عوض اوربدلے کے قبول کر لے ،تو اس پرعورت ...

2153
2154

غیر قانونی طریقہ سے باہر جا کر کمائی گئی رقم کا حکم

سوال: جو شخص قانون کی مخالفت کرکے بیرونی ممالک پیسے کمانے کے لئے جاتا ہے اور اس پیسے سے اپنے اہل و عیال کی پرورش بھی کرتا ہے اور دینی کاموں میں خرچ بھی کرتا ہے ایسے شخص کے بارے میں عند الشرع کیا حکم ہے؟ اس شخص کا ان پیسوں سے اہل و عیال کی پرورش کرنا اور دینی کاموں میں خرچ کرنا درست ہے یا نہیں؟

2154
2155

ابیہا نام کا مطلب اور امِ ابیہا نام رکھنے کا حکم

جواب: بارے میں مشہور ہےکہ ان کی کنیت ہی ان کانام تھی ۔ الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب میں ہے”عن جعفر بن محمد، قال: كانت كنية فاطمة بنت رسول الله صلى الله عل...

2155
2156

مکڑی کھانے کا حکم

جواب: بارے میں امام محمدبن احمدسرخسی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں : ’’والمستخبث حرام بالنص لقولہ تعالی﴿وَیُحَرِّمُ عَلَیۡہِمُ الْخَبٰٓئِثَ﴾ولھذا حرم تناول...

2156
2157

چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: بارے میں جو روزے کو توڑ دیتی ہیں اور بغیر کفارے کے قضا واجب کرتی ہیں،وہ تقریباً 57 اشیاء ہیں۔۔۔(ان میں سے ایک یہ ہےکہ )روزہ دار نے اپنے ارادے سے اپنے ...

2157
2158

معاویہ مجھ سے ہے اور میں معاویہ سے اس حدیث کا حوالہ

سوال: کوئی ایسی حدیث ہے جس میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ:" معاویہ مجھ سے ہے اور میں معاویہ سے"؟

2158
2159

چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم

سوال: تقریباً چارماہ پہلےمیری چھ سال کی چھوٹی بیٹی کو گلی سے ایک سو 100روپیہ زمین پر گرا ہوا ملا، اس نے گھر آکر مجھے دے دئیے ۔میں نےگلی میں دیکھا کوئی بھی نہیں ملا ۔مین بڑی گلی ہے، لوگوں کی آمدو روفت بھی زیادہ ہے، مالک کا ملنا بہت مشکل ہے،پتا نہیں کون ہے مالک۔اس لقطہ کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

2159
2160

والدہ کے ماموں سے پردہ کا حکم

جواب: بارے میں قاعدہ کلیہ یہ ہے کہ اپنی فرع اور اپنی اصل کتنی بعید ہو مطلقاً حرام ہے، اور اپنی اصل قریب کی فرع اگرچہ بعیدہو حرام ہے، اور اپنی اصل بعید کی فر...

2160