
مونچھوں کے بال استرے سے مونڈنا کیسا ؟
سوال: مونچھوں کے بال استرے کے ساتھ مونڈوا دینا کیسا ہے؟ کیا یہ گناہ ہے؟
جواب: مستحق عاقل بالغ فقیر شرعی (یعنی جس کے پاس قرض اورحاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی یااس کی قیمت کے برابرمال موجود نہیں ہےاوروہ سیدوھاشمی اوراپ...
قرض واپس کرنے پر اس کا کچھ فیصد ریٹ مقرر کرنا کیسا؟
جواب: غیر سود ، دینا اور سودی معاہدہ کرنا بھی حرام ہے لہٰذا اس اسکیم کے تحت قرض لینا جائز نہیں۔ البتہ اگر کوئی شخص واقعی محتاج ہو یعنی اس کی وہ حاجت ایسی ہو...
پوسٹ وائرل نہ کرنے پروعید سنانا
جواب: غیر علم فتوی دینا ہے، جوجائز نہیں اور پوسٹ لکھنے والے کا شیئر نہ کرنے والے پر مسلمان نہ ہونے کا حکم لگانامعاذ اللہ عزوجل سخت حرام اور گناہ ہے، بلکہ بع...
معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟
جواب: دینا ناجائز و حرام ہے ۔ اللہ عز وجل قرآنِ مجید میں سود کی حرمت سے متعلق ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا﴾ ترجمۂ ک...
جواب: غیر عذرِ شرعی جان بوجھ کر جمعہ چھوڑ دینا، سخت ناجائز و حرام اور کبیرہ گناہ ہےلیکن وہ کافرنہیں ہوگا، احادیث طیبہ میں اس پر بہت سی وعیدات بیان کی گئی ہی...
جواب: غیرہ سےرابطہ کریں یاکوئی اورجائزطریقہ اختیارکریں،طلبہ کےچھٹی کرنےپران سےفائن یعنی مالی جرمانہ لینےکی ہرگزاجازت نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے"تعزیر بالم...
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
سوال: اگر روزہ دار پیٹ میں درد کی وجہ سے صبح دس بجے سے پہلے پہلے دوا پی لے، تو کیا اس کا وہ روزہ ٹوٹ جائے گا؟ ہمارے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ صبح دس بجے سے پہلے دوا پی لینے سے وہ روزہ توڑنے والا نہیں کہلائے گا۔ مزید یہ بھی رہنمائی فرمادیں کہ روزہ ٹوٹنے کی صورت میں فقط قضا لازم آئے گی؟ یا پھر اس روزے کا کفارہ بھی دینا ہوگا؟؟