
جوڑا بنے بالوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ احادیث طیبہ میں جوڑاباندھ کر(یعنی بالوں کواکٹھاکرکے،سرکے پیچھے گرہ دےکر)نماز پڑھنےسےممانعت واردہوئی ہے،توآجکل عورتیں کیچر(Catcher)لگاکربالوں کواوپرکی طرف فولڈکرلیتی ہیں،کیا کیچر(Catcher)یاکسی اورچیزکے ذریعہ جوڑابنے بالوں سے(کے ساتھ)نمازپڑھناعورتوں کے لئےمنع ہے؟ سائلہ:بنت شجاع الدین(F-11، ناتھ کراچی)
روزہ رکھنے کے لئے میڈیسن کھا کر ماہواری روکنے کا حکم
سوال: رمضان المبارک کے پورے ماہ کے روزے رکھنے کے لیے،کیا عورت میڈیسن استعمال کر سکتی ہے تاکہ ماہواری نہ آئے؟
ایک پیر سے بیعت کے باوجود کسی اور کی بیعت کرنا؟
جواب: عورت کے بیک وقت دو شوہر نہیں ہوسکتے، اسی طرح ایک مُرید کے دو شیخ (پِیر)بھی نہیں ہو سکتے۔(المنن الکبریٰ، الباب الثامن، صفحہ395، مطبوعہ دارالتقویٰ، دِ...