
جواب: ویل چئیر یا سواری پر بیٹھ کر سعی کر سکتی ہے اور دم لازم نہیں ہو گا۔ لباب المناسک میں ہے”ولو سعی کلہ او اکثرہ راکبا او محمولا بلا عذر فعلیہ دم،وان ...
جواب: ٹی کاکھاناجائزنہیں ہوگا،اس وجہ سے نہیں کہ یہ ناپاک ہے بلکہ انسان کی تعظیم کی خاطرتاکہ وہ انسان کے اجزاء کوکھانے والانہ بن جائے ۔(البحرالرائق،کتاب الطہ...
جواب: وید چشتی عفی عنہ ...
غسلِ میت میں استعمال ہونے والے ٹب اور مگ کو گھریلو استعمال میں لانا کیسا
سوال: میت کو غسل دینے میں جو ٹب اور مگ استعمال ہوتے ہیں کیا ان کو بعد میں گھریلو استعمال میں لایا جا سکتا ہے یعنی کپڑے دھونے اور دیگر استعمال میں برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے ؟
اس طرح دعا دینا کیسا کہ ”اللہ آپ کو عمرِ خضری عطا فرمائے“
جواب: ویل عمر کی دعا ہے ،لہٰذا اس طرح دعا دینا، جائز ہے ،لیکن بہتر یہ ہے کہ یوں دعا دی جائے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔...
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: ویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وقراءة قرآن) بقصده (ومسه) ولو مكتوبا بالفارسية في الاصح“ یعنی حیض و نفاس کی حالت میں قصداً قرآن کی قراءت کرنا حر...
عباسی خاندان کے کسی فرد کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: وی عالمگیری میں ہے :”ولا يدفع إلى بني هاشم ، وهم آل علي وآل عباس وآل جعفر وآل عقيل وآل الحارث بن عبد المطلب كذا في الهداية“یعنی بنو ہاشم کو زکوٰۃ دینا...
رکوع یا سجود میں التحیات پڑھنا کیسا
سوال: کسی نےسجدہ میں بھولے سےالتحیات پڑھ لی، تو نماز کا کیا حکم ہے ، سجدۂ سہو لازم ہوا یا نہیں؟
عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا
جواب: ویر الابصار میں ہے:”(کرہ نفل )قصداولو تحیۃ المسجد۔۔۔ولو سنۃ الفجر(بعد صلاۃ فجر و) صلاۃ (عصر)“یعنی فجر و عصر کی نماز کے بعدقصداً نفل پڑھنا مکروہ ہے،اگر...
ایامِ حیض میں بیوی کا بوسہ لینا کیسا
سوال: کیاایامِ حیض میں بیوی کا بوسہ لینا جائز ہے یا شریعتِ مطہرہ نے اس حالت میں بیوی سے ہر قسم کا نفع اٹھانے سے ممانعت فرمائی ہے؟