
گائے کے پائے زکوٰۃ کی مد میں دینا
جواب: پہلے بتادیا جائے کہ یہ زکوۃ کی مد میں ہیں ، تاکہ وہ اس کی ادائیگی کا درست انتظام کر سکیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ا...
سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
جواب: پہلے والے دو سجدے ہی اس کے ازالے کے لیے کافی ہیں؛ کہ اگر چہ دو سجدے کرنا واجب اور بھول کرتیسرا سجدہ کرنا ترک واجب ہوا، جس کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہونا...
کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟
جواب: پہلے ہے، لہذا اس عورت کو طلاقِ بائنہ واقع ہوگی اور اُس کے لیے پورا مہر ہوگا، نیز خلوتِ صحیحہ پائی جانے کی وجہ سے اُس عورت پر عدت بھی لازم ہوگی ، "بحر...
نماز میں سجدہ تلاوت کرنے کے بعد دوسری رکعت میں وہی آیتِ سجدہ پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پہلے والا سجدہ کافی ہوگا۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری، بحر الرائق، خزانۃ المفتین وغیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے :”و النظم للاول“ المصلي إذا قرأ آية السجدة...
تمام انبیا کو حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا امتی کہنا
جواب: پہلے تخلیق فرمایا اور آپ صلی اللہ تعالی علیہ واٰلہٖ وسلم اس وقت بھی نبی تھے جب حضرت آدم علیہ السلام تخلیق کے مراحل میں تھےلہٰذا نبی کریم صلی اللہ تع...
کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟
جواب: پہلے سلام کے وقت دائیں کندھے پر اور دوسرے سلام کے وقت بائیں کندھے پر نظر ہو۔ اس کے تحت رد المحتار میں ہے: ’’ لان المقصود الخشوع ۔۔ وفي ذلك حفظ له ...
جواب: پہلے ان کے لیے جانورخریدکران کی طرف سے عقیقہ کرنے کی اجازت لے لیں اوروہ جانور خریدتے وقت ان کے لیے خریدنے کی نیت کریں تواس سے جانوران کی ملک ہوجائے گا...
میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: میت کو دو بار غسل دینا کیسا ہے اور اگر پہلے غسل کے بعد اس سے نجاست ظاہر ہو، تو کیا پھر سے غسل دینا ہو گا؟
چار پانچ سال کے بچوں کو مسجد میں لانا
جواب: پہلے یہ بھول کرچکا ہے تو اسے چاہیے کہ فوراً توبہ کر کےآئندہ انہیں نہ لانے کاعَہد کر لے۔ہاں فنائے مسجِد مثلاً امام صاحب کے حجرے میں انہیں دم کروانے ک...