
مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم
جواب: دینا واجب اور نہ دینے کی صورت میں قضاء کا حکم ہے۔) (درمختار مع ردالمحتار ، جلد03، صفحہ386، مطبوعہ دار الثقافۃ والتراث، دمشق) اِسی عبارت کو شیخ ...
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
سوال: قرآن کریم کی تلاوت اچھے انداز میں سیکھنے کے لئے فن سرو قواعد موسیقی کا سہارا لیا جانے لگا ہے ، اس بارے میں کیا حکم شرع ہے، کیا قرآن کی تلاوت اوزان موسیقی پر کر سکتے ہیں ؟ اور ایسی تلاوت سن کر داد دینا کیسا؟ نیز ہم جیسے بھی خوش الحانی سے تلاوت کریں وہ کسی نا کسی سر ووزن سے تو ضرور ٹکرائے گی اس کاکیا حکم ہے ؟نیز قرآن کو اپنی آواز سے زینت دینے کا حکم ہے وہ کیسے ہوگا اس کی کسی حد تک اجازت ہوگی ؟
مسجد کی دُکان حَجام(سیلون) کا کام کرنے والے کو کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد کے نیچے مسجد کی پانچ دُکانیں ہیں، جس کا کرایہ مسجد میں جاتا ہے، پانچ دُکانوں میں ایک دُکان حَجام(سیلون ) کا کام کرنے والے کو کرایہ پر دی ہوئی ہے اور وہ اس میں لوگوں کی شیو یعنی داڑھی بھی مونڈتا ہے، تو کیا شرعی اعتبار سے مسجد کی دکان،حجام کو کرایہ پر دینا جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب: دینا یا مشورہ دے دینا یہ کوئی قابل معاوضہ کام نہیں ہے اس وجہ سے ڈاکٹر کا لیبارٹری والوں سے کمیشن لینا درست نہیں ہے،جہاں تک بات مریض کو اس لیبارٹری کے...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: دینا لازم ہوتا ہے،اِس مہرکا مالِ متقوّم یعنی ایسا مال ہونا ضروری ہے کہ جس کی کوئی قیمت ہو ۔ مہر وہی چیز بن سکتی ہے جومال ہو ، اس لیے نیکی کے کاموں...