
عورت میکسی میں نماز پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورتیں فل آستین کی موٹی میکسی پہن کر نماز پڑھ سکتی ہیں ؟ جبکہ اس کے اندر شلوار وغیرہ نہ پہنے ہوں، مگر وہ اتنی لمبی ہوتی ہے کہ ٹخنے چھپ جاتے ہیں۔ میکسی وہ لباس ہے جسے عموماً سوتے وقت پہنا جاتا ہے۔ نیز بعض علاقوں میں عورتیں اس لباس کو کام کاج اور صفائی کرتے وقت بھی پہنتی ہیں،تاکہ میل کچیل لگنا ہو تو اسی لباس میں لگے،دیگر اچھے کپڑے گندے نہ ہوں۔ نیز اس لباس میں معزز لوگوں کے سامنے آنا بھی پسند نہیں کرتیں، جبکہ بعض علاقوں میں عورتیں اسے عام لباسوں کی طرح ہی پہنتی ہیں اور اسے پہن کر معزز لوگوں کے سامنے اور گھر سے باہر بھی جاتی ہیں ۔
قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مالی مشکلات کی وجہ سے خود قربانی نہ کرے بلکہ قربانی کے ایک حصہ کے برابر رقم کسی فاؤنڈیشن کو دیدے اور اس کی طرف سے قربانی کردی جائے، لیکن وہ اس قربانی کا گوشت خود نہ کھائے، بلکہ سارا گوشت صدقہ ہوجائے، تو کیا اس کی قربانی صحیح ہوجائے گی؟ یا اسے گھر لا کر گوشت کا ایک حصہ کھانا پڑے گا تاکہ اسے صحیح طریقے سے پورا کیا جا سکے؟
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
عدت وفات میں بیٹی کے گھر پیدائش کی رسم میں شرکت کرنا
سوال: ایک عورت عدت وفات میں ہے،اور اس کی بیٹی کے ہاں بچے کی ولادت کا سلسلہ ہے ،تو کیا وہ بیٹی کی محبت میں اس کے گھر جاکر رسموں وغیرہ میں شریک ہوسکتی ہے یا نہیں؟
حلی(حدودِ حرم سے باہر میقات کے اندر رہنےوالا)شخص حجِ تمتع یا قران کر سکتا ہے ؟
جواب: چیزیں حلال ہیں جو حرم کی وجہ سے حدود حرم میں حرام ہیں۔زمین ِحل کا رہنے والا "حلی"کہلاتا ہے ۔‘‘ (رفیق الحرمین ، صفحہ64،مکتبۃ المدینہ،کراچی ) وَاللہ...
میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم
جواب: چیزیں پانی کے جلد تک پہنچنے سے مانع ہیں،اوریہ کسی شرعی ضرورت یا حاجت کے لیے بھی نہیں ہیں، قاعدہ یہ ہے کہ جو چیزیں پانی کو جسم تک پہنچنے سے مانع ہوں ان...
ٹرانسجینڈر(Transgender)کی شرعی حیثیت ؟
جواب: چیزیں بدل دیں گے اور جو اللہ کو چھوڑ کر شیطان کو دوست بنائے تووہ کھلے نقصان میں جاپڑا۔ (پارہ4،سورہ نساء،آیت119) مُفَسِّرقرآن شیخ الحدیث والتفسی...
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: گھر ہےاور اس کا احترام ہرحال میں مسلمان پر لازم و ضرور۔ظاہر ہے کہ ہندو کا غسل جنابت بھی نہیں اترتا تو وہ مسجد میں آئے گا جائے گا اسی حالتِ جنابت میں،...
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: چیزیں مباح الاستعمال و الانتفاع کے طور پر دی جاتی ہیں ،یعنی بچوں کا ان اشیا کو استعمال کرنا اور ان سے نفع اٹھانا مباح ہونے کی حیثیت سے ہوتا ہے ،یہی...
عورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا
جواب: چیزیں فطرت ہیں یاپانچ چیزیں فطرت سے ہیں عانہ کی صفائی کرنا،ناخن کاٹنا،بغل کی صفائی کرنا اورمونچھیں چھوٹی کرنا۔ (صحیح مسلم ،جلد1،صفحہ221،دار احیاء ال...