
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: والا زیور پہن کر غیر محرم کے سامنے ظاہر کرنا یا اس طرح استعمال کرنا کہ آواز ان تک پہنچے، یہ ناجائز ہے۔ اللہ عزوجل قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ولا ی...
سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: والا نفع سود ہے، جو ناجائز و حرام ہے، کیونکہ اکاؤنٹ میں جمع شدہ رقم کی شرعی حیثیت قرض کی ہےاور قرض پر مشروط نفع حاصل کرنا سود ہے۔ سود کےبارے میں ال...
اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
سوال: اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟
جواب: والا چندہ اگربچ جائے ، تو اسے کسی دوسری غرض میں استعمال نہیں کر سکتے بلکہ ضروری ہے کہ اگر دینے والے یا ان کے انتقال کر جانے کی صورت میں ان کے ورثا معل...
عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق
جواب: والا خلل اصلِ عبادت میں ہو یا اُس عبادت کی کسی فرع میں ہو، جو فرع اُس عبادت کی تمامیت کےلیے ہو۔(الفقہ الاسلامی وادلتہ، جلد5، صفحۃ 3395، مطبوعہ کوئٹہ)...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: والا ولادت کی وجہ سے اس کی طرف منسوب ہو،تو اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں،جیساکہ حقیقی ماں،باپ؛دادا،دادی ؛نانا،نانی اور حقیقی بیٹا ،بیٹی ؛پوتا ،پوتی؛نواسا...
وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم
جواب: والادورکعتوں کو سورۂ فاتحہ اور سورت کے ساتھ ادا کرے اوران کے درمیان تشہد بھی پڑھے ۔(الدرالمختار مع ردالمحتار،کتاب الصلاۃ ،جلد2،صفحہ 417 ،418،مطبو...
فرض نماز میں ترتیب کے خلاف قراءت کرنے کا حکم
جواب: والا گناہگارہے البتہ اس بنیاد پر نماز واجب الاعادہ نہیں ہوگی ۔ امام قرطبی رحمہ اللہ تعالی نے مصنف ابن ابی شیبہ کے حوالے سے نقل کیا :’’روی عن ابن ...
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟