سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 616 results

211

دعائے قنوت بھول کر رکوع کیا پھر واپس آکر پڑھی

جواب: ایسا شخص قنوت پڑھنے کے لیےقیام کی طرف لوٹ آیا اس نے دوبارہ قنوت پڑھی اور رکوع کیا تو اصح قول کے مطابق وہ گناہ گارہوگااور اس پرنماز کا اعادہ واجب ہوگا...

211
212

حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا

سوال: کیا احرام میں ا یسی چھتری سر پر لے سکتے ہیں ، جو سر پر تو نہیں لگتی ، لیکن اس کے ساتھ جڑی ہوئی ایک لچکداربیلٹ سرکے چاروں طرف گھومتی ہوئی سر کو لگی رہتی ہے؟ اس بیلٹ کی چوڑائی تقریبا ایک ڈیڑھ انچ ہےاور کیا اس کو پہننے پر کوئی کفارہ بھی لازم آئے گا؟

212
213

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

جواب: ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں بھی چونکہ زید نے اولاً وقت(دیہاڑی )کو ذکرکرکے...

213
214

انشورنس کروانا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ان مسائل کے بارے میں کہ(1)لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ (2)اوربتائیے کہ سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کااس کے بارے میں کیامؤقف ہے ؟ اگران کامؤقف عدمِ جوازکاہے ، توپھراحکام شریعت میں اسے جائزقراردیناکس بناپرہے؟ (3)لائف انشورنس کے علاوہ جنرل انشورنس جس میں ایک آدمی یاکمپنی اپنی جائدادگاڑی یامال کے تحفظ کیلئے کسی کمپنی کومخصوص مدّت کیلئے رقم دے ، توانشورنس کمپنی اس رقم کے عوض اس آدمی یاکمپنی کی جائداد،مال اورگاڑی وغیرہ کے تحفظ کی یقین دہانی کراتی ہے کہ اگراس مخصوص مدّت میں جائداد،گاڑی یامال کوانشورنس پالیسی میں درج خطرات میں سے کوئی بھی خطرہ لاحق ہوگیاتوانشورنس کمپنی اس آدمی یاکمپنی کواس کامعاوضہ اداکرے گی ، توکیایہ کاروبارجائزہے ؟ اوراگرناجائزہے ، توقرآن وحدیث کی روشنی میں بتائیے کہ کیوں ناجائزہے ؟ تفصیلاً بیان کردیں۔ سائل:محمدبلال(فیصل آباد)

214
215

پہلے سے موجود قبر کو کھول کر اس میں دوسرا شخص دفن کرنا

سوال: ایک نابالغ بچہ جس کی عمر تقریبا 7 سال کی تھی ، انتقال کر گیااور اس کو قبرستان میں دفنا دیا گیا۔اب اس بچے کے کسی قریبی رشتہ دار کا انتقال ہوا ہے،تو اس کے رشتہ دار اس نابالغ بچے کی قبر کو کھود کر اس میں میت کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح نابالغ بچے کی قبر کھود کراس میں دوسری میت کو دفن کر سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

215
216

مقتدی کے لیے تکبیرات انتقال کہنے کا حکم

جواب: ایا: ”(و جهر الامام بالتكبير) بقدر حاجته للاعلام بالدخول و الانتقال، و كذا بالتسميع و السلام. و أما المؤتم و المنفرد فيسمع نفسه“ ترجمہ: امام کا نماز م...

216
217

صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟

سوال: صدقہ فطرکی ادائیگی میں کس کااعتبارہے ،جس کے ذمہ لازم ہے ،اس کااعتبارہے یاکسی اورکا مثلاایک پاکستانی عارضی طورپریوکے میں رہتاہے،اس کے بیوی بچے پاکستان میں ہیں ،وہ پاکستان میں کسی کووکیل بناتاہے کہ میری اورمیرے بیوی ،بچوں کی طرف سے صدقہ فطر اداکردو ، بچے سب اس کے عیال میں ہیں ،کچھ عاقل بالغ ہیں اورکچھ نابالغ۔بالغ اولاداوربیوی توصاحب نصاب ہیں ،لیکن نابالغ صاحب نصاب نہیں ،تواس صورت میں یوکے میں صدقہ فطرکی جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگایاپاکستان میں جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگا؟اسی طرح اگریہ یوکے میں خوداداکرتاہے،توکس جگہ کی قیمت کااعتبارہوگا؟

217
218

مقتدی نےتشہد پڑھنے کے بعدامام سے پہلے سلام پھیر دیا تو نماز ہو گئ یا نہیں ؟

جواب: ای صحت صلاتہ لحصولہ بعد تمام الارکان لان الامام وان لم یکن اتم التشھد لکنہ قعد قدرہ لان المفروض من القعدۃ قدر اسرع مایکون من قراءۃ التشھد وقد حصل وانم...

218
219

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

جواب: ایا ہے اور حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تمام صحابہ کا تذکرہ خیر کے ساتھ کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے۔ پھر جن اصحاب کے لیے حضور صلی ا...

219
220

ریگ ماہی بطورِ غذا یا بطورِ دوا کھانے کا حکم

سوال: ریگ ماہی (گرگٹ کی ایک قسم)بطورِ غذاکھانے یا جس دوائی میں اس کے اجزاء شامل ہوں ،اس دوائی کو کھانے کا کیا حکم ہے؟

220