
طلاق سے پہلے طویل عرصہ دوری رہے، تو عدت کا حکم؟
سوال: میاں بیوی 9 سے 10 سال دوررہیں اوربعدمیں طلاق ہوتوکیا پھر بھی عورت کو عدت گزارنی پڑے گی؟
ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم
جواب: ہے؟ اس کے لیے رشوت کی تعریف اور اس کا انطباق ملاحظہ فرمائیں۔ رشوت کی تعریف کے بارے میں اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:” جو پرایا حق دبانے ...
شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت
جواب: ہے؟ اس چیز کو جج کرنے کے لیے کچھ Indicators ہوتے ہیں جو کہ ماہرین کا کام ہے۔ پھر اس کمپنی کی مارکیٹ میں ساکھ کیا ہے؟ اس کمپنی کے فیوچر پلانز کیا ہیں؟ ...
Hamster Kombat گیم کھیلنے اوراس کے کوائنز کا حکم
جواب: کتنی قیمت ہوگی؟ہوسکتاہے کہ لاکھوں کوائنزکوملاکربالکل معمولی سی قیمت مقررکی جائے کہ جواتنی محنت کے مقابلے میں کوئی معتدبہ مقدارنہ ہو۔ • اوراگربالفر...
سود ی ادارے کے لیے جائیداد کی چھان بین (Investigation)کرناکیسا؟
سوال: بہت سے لوگ بینکوں یا دیگر سودی اداروں سے سودی قرض لیتے ہیں اور ادارہ ان سے اتنے پیسوں کے بدلے بطورِ گروی جائیداد کے کاغذات لے کر رکھ لیتا ہے ، لیکن وہ جائیداد واقعی اتنی مالیت کی ہے یا نہیں ؟ اس کی تفتیش کرنا ضروری ہوتا ہے ، بعض بینک یا ادارے یہ کام خود کرلیتے ہیں اور بہت سے ادارے یہ کام چھان بین (Investigation) کرنے والی مختلف کمپنیوں سے کرواتے ہیں ، یہ کمپنیاں تفتیش کے بعد بتاتی ہیں کہ یہ پراپرٹی کتنی مالیت کی ہے ، ان کا کام صرف اتنا ہوتا ہے ، اس کے علاوہ کسی طرح بھی بینک یا سودی معاملات میں براہِ راست کوئی دخل نہیں ہوتا ، سوال یہ ہے کہ سودی قرض دینے والے ادارے کو اس معاملے پر اپنی سروس دینا کیسا ہے ؟ اورکیا کمپنی اس طرح سودی ادارے کے کام پر تعاون کی وجہ سے گنہگار ہوگی ؟
نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
جواب: کتنی بعید ہو مطلقاً حرام ہے، اور اپنی اصل قریب کی فرع اگرچہ بعیدہو حرام ہے، اور اپنی اصل بعید کی فرع بعید حلال، اپنی فرع جیسے بیٹی پوتی نواسی کتنی ہی ...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: ہے؟؟لہذا بالکل عجیب ہوگا کہ یوں مسئلہ بیان کیا جائے کہ عورت جب رخصت ہو کر آچکی تو میکا اس کےلئے تو وطن اصلی نہ رہا،مگر مرد کے لئے تب بھی وطن اصلی ہے۔...
فوت شدہ بیوی کا اس کے شوہر کی وراثت میں حصہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: بیوہ عورت کی مرحوم شوہر سے اولاد ہو تو بیوہ کو آٹھواں(8/1) حصہ ملے گا اوراگراولانہ ہوتوچوتھا(4/1)حصہ ملے گا ،چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے:’’ ﴿ وَلَہُن...
کیا 65 سال کی بیوہ بھی بغیر محرم کے عمرے پر نہیں جاسکتی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بڑی بہن (بیوہ)جن کی عمرتقریباً 65سال ہے وہ بغیرکسی محرم کے عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہی ہیں۔میری بہن کویہ کہاگیاہے کہ اس عمرمیں محرم کی پاپندی نہیں ہے ۔ان کے ساتھ ان کی دیورانی اورکچھ خواتین اوران کے ایک عزیزاپنی بیوی کے ہمراہ جارہے ہیں ۔ کیااس طرح میری بہن بغیرمحرم شرعی سفرکرکے عمرے کی ادائیگی کے لئے جاسکتی ہیں ؟