
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: مقدار میں شامل کر دیا جائے اور اس کی تغیر زائل ہوجائے ۔(محیط برھانی، کتاب الطھارات، الفصل الرابع فی المیاہ، جلد 1، صفحہ 238، مطبوعہ کراچی) جاری پ...
میت کے لئے کفن کا کپڑاکتنے میٹر ہونا ضروری ہے ؟
جواب: مقدار شریعت کی طرف سے مقرر نہیں بلکہ میت کے قد کاٹھ کے حساب سے سائز کم زیادہ ہوسکتا ہے البتہ کفن میں کتنے اور کون کون سے کپڑےہونے چاہییں اس کی تفصیل ش...
امام صاحب نے ایک سورت بھولنے پر دوسری سورت شروع کردی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: مقدار خاموشی پائی گئی اور سوچتا رہا تو اُس پر سجدہ سہو واجب تھا، اگر نہیں کیا تو اُس نماز کو دوبارہ پڑھنا واجب ہے، لیکن اگر تین دفعہ سبحان اللہ کہنے ...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: مقدار تاجروں کے ہاتھ بیچنا اور ہلکا ہوگیا کہ یہاں تعین معصیت اصلاً نہیں اور ان کا نشہ داروں کے ہاتھ بیچنا ان کا فعل ہے ۔’’وتخلل فعل فاعل مختار یقطع ال...
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: مقدار سے کم فاصلہ ہے اور درمیان میں زراعت وکھیتی نہیں ہے، تو اس فناء سے بھی آگے گزر جانے کا اعتبار ہوگا اور اگر درمیان میں کھیتی ہے یا فناء شہر اور...
احرام کی حالت میں ہاتھ کے تھوڑے سے حصے پر خوشبو لگی تو کیا حکم ہے؟
جواب: مقدار پر کثیر خوشبو کا اطلاق نہیں ہوتا،لہذا صورتِ مسئولہ میں صدقہ واجب ہے۔ نوٹ:صدقہ سے مراد صدقہِ فطر (1920 گرام)کی مقدار گندم یا اُس کا آٹا یا اُ...
زخم سے پیپ نکلتی ہے لیکن بہتی نہیں، صفائی کرنے کے بعد پھر نکل آتی ہے ، اس صورت میں وضو کا حکم ؟
جواب: مقدار میں نہیں، تو وضو نہیں ٹوٹے گا لیکن اگر اپنی جگہ چھوڑ کر بہہ گئی یا بہنے کی مقدار میں تھی اگرچہ بار بار صاف کرنے کی وجہ سے نہ بہی، لیکن اگر صاف ن...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: مقدار یاد کر سکتا ہے۔‘‘(حاشیۃ فتاویٰ امجدیہ، جلد1،صفحہ97،مطبوعہ مکتبہ رضویہ،کراچی) غیرِ عربی میں اذکارِ نماز: دیگر اذکارِ نماز کو عربی کے علاو...
مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مقدار التشهد إلى قوله: " وأشهد أن محمدا عبده ورسوله " وهل يتابعه في الزيادة عليه ذكر القدوري أنه لا يتابعه عليه، لأن الدعاء مؤخر إلى القعدة الأخيرة وه...
مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم
سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔