سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 455 results

211

رقم ایڈوانس لے کر آرڈر پر سونے کے زیورات تیار کر کے بیچنا

سوال: كياسونے کازیوراس طرح بیچ سکتے ہیں کہ پہلے قیمت وصول کرلی جائے ،بعدمیں دکاندارزیورتیارکرواکرخریدار کومقررہ وقت پردے ، اس طرح سوداکرنے کی شرعاًاجازت ہے یانہیں ؟

211
212

مہر فاطمی مقرر کرنے کی تفصیل

سوال: میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں اور ہمارا مہر فاطمی مقرر ہوا تھا، لیکن اب چار سال پہلے جو چاندی کا ریٹ تھا، اس کے حساب سے مہر فاطمی ادا کرنا ہو گا یا جب میں مہر ادا کروں گا، اس وقت کی چاندی کے ریٹ کا اعتبار ہو گا؟

212
213

سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین سال پہلے میرے بھائی کو پیسوں کی ضرورت تھی میرے پاس بائیس کریٹ سونے کے تین بسکٹ تھے جو میں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رکھے ہوئے تھے میں نے یہ سونے کے بسکٹ بطور قرض اپنے بھائی کو دے دئیے ساتھ میں یہ کہا کہ جب میری بیٹی کی شادی ہوگی تو آپ مجھے اسی کریٹ کے سونے کے بسکٹ دے دیجئے گا تاکہ میں اپنی بیٹی کا کچھ زیور بنوا لوں ، بھائی نے اس وقت پیسوں کی ضرورت کی وجہ سےوہ بسکٹ بیچ دئیے جو کہ ڈیڑھ لاکھ کے بکے تھے ، اب کچھ عرصے بعد میری بیٹی کی شادی ہونے والی ہے میں بھائی سے اپنا سونا طلب کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سونے کی قیمت بہت بڑھ چکی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے دوں گا جبکہ میرا مطالبہ یہ ہے کہ میں نے سونے کے بسکٹ دئیے تھے لہٰذا مجھےآپ سونے کے بسکٹ دیں ، برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ میرامطالبہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

213
214

کیا عورت ایسےجوتےاستعمال کرسکتی ہےجس میں چاندی کا کام ہوا ہو ؟

سوال: کیا عورتوں کےلیے ایسےجوتے استعمال کرنا ، جائز ہے جس میں چاندی کا کام کیاہوا ہو ؟

214
215

مرد و عورت کیلئے انگوٹھی پہننے کے احکام

جواب: سونے کی انگوٹھی بھی حرام ہے۔انگوٹھی صرف چاندی ہی کی پہنی جاسکتی ہے ،دوسری دھات کی انگوٹھی پہنناحرام ہے ۔ ...

215
216

غسل کرنے کے بعد دوبارہ منی نکلے تو غسل کا حکم

جواب: سونے یااتنےزیادہ قدم چلنے سے پہلے ہی(کہ جن سے اطمینان ہوجاتا) فرض غسل کرلیا ،اور پھر غسل کے بعد بغیرشہوت کے کچھ منی نکلی ،تو اب اس کے نکلنے پر دوب...

216
217

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا مقرر کیا گیا ؟

جواب: چاندی کےسکے)سے زیادہ نہیں تھا لیکن ام المؤمنین سیدتنا ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کا مہر 4000 درہم یا 4000 دینار تھااورحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہز...

217
218

چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنا

سوال: چاندی یا کسی اور دھات کا تعویذ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

218
219

مرد کا آٹھ گرام کی چاندی کی انگوٹھی پہننا

سوال: کیا آٹھ (8) گرام چاندی کی انگوٹھی پہننا گناہ ہے؟

219
220

چھوٹے بچے کو سونے کی انگوٹھی پہنانا گناہ کیوں ہے؟

سوال: چھوٹے بچے (لڑکے) کو سونے کی انگوٹھی پہنانے والے کو گناہ کیوں ملتا ہے حالانکہ بچہ تو غیر مکلف ہے؟

220