
آیت سجدہ کے بعد سجدہ نہ کیا، آخرمیں تین سجدے کر دئیے تو ؟
سوال: نمازِ تراویح میں حافظ صاحب سجدہ تلاوت کرنا بھول گئے اور مزید آگے تلاوت جاری رکھی، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں تین سجدے کرکے بغیر سجدہ سہو کیے ہی نماز مکمل کرلی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں نمازِ تراویح درست ادا ہوگئی؟
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
جواب: صاحب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :”مرد کو زیور پہننامطلقاًحرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹھی جائز ہے جو وزن میں ایک مثقال یعنی ساڑھے چار ماشہ سے کم...
طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟
جواب: صاحبہ ویستفیدمال صاحبہ فیزداد مال کل واحد منهما مرۃ وینتقص اخری فاذا کان المال مشروطاً من الجانبین کان قماراً والقمار حرام ولان فیہ تعلیق تملیک المال ...
جواب: ترتیب و اشاعت سے میرا مقصود صرف اتنا ہے کہ موجودہ دور کے مسلم نو جوانوں کا ذہن حیا سوز گندے اور شہوت انگیز افسانوں سے ہٹا کر اسے پاکیزہ خیالات اور صحت...
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔
کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟
جواب: مختلف دریا نکلتے ہیں،جن کے راستے اور نام تو جدا ہیں، لیکن ان تمام دریاؤں میں ایک ہی سمندر کا پانی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہم پر ان میں سے کسی ایک امام ک...
صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟
سوال: کسی مزار پر جاکر صاحب مزار کی بارگاہ میں یہ عرض کرنا کہ وہ (صاحب مزار) ہماری حاجت روائی کےلئے اللہ کی بارگاہ میں دعا وسفارش کریں ،کیا ایسا کسی آیت قرانی یا حدیث پاک سے ثابت ہے؟
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: ترتیب سے فرمائی۔ بگ بینگ تھیوری(Big Bang Theory)،کائنات کی پیدائش کے بارے میں پیش کیا جانے والا ایک سائنسی خیال اورنظریہ ہے،جس کے معنی ایک بڑے دھ...
کسی مزار پر جاکر صاحب مزار سے بیعت کرسکتے ہیں؟
سوال: کسی ولی اللہ کے مزار پر جاکر یوں کہنا کہ میں آپ سے بیعت ہوتا ہوں ، کیا اس طرح کہنے سے میں صاحبِ مزار بزرگ کا مرید ہوجاؤں گا؟