
نابالغ بچہ چوری کرے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: احکامات کا مکلف نہیں ہوتا، اس لئے اگر وہ چوری کرے تو اسے گناہ تو نہیں ملے گا ،لیکن جواس نے جوچیزچوری کی ہے ،وہ اگرموجودہوتواسے مالک تک پہنچاناضرور...
غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت غسل فرض ہونے کی حالت میں بچے کو دودھ پلا سکتی ہے ؟
سوال: میت کو غسل کس طرح دیا جائے؟
غسل میں ایک دفعہ کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا
سوال: غسل کے دوران ناک میں صرف ایک بار پانی چڑھایا اور صرف ایک بار کلی کی، تو غسل ہو جائے گا ؟
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: غسل وغیرہ نماز کے لیے طہارت ہی کے کام میں لیا جائے یا اس نل کے پانی کی قیمت مسجد کے مال سے ادا کی جاتی ہو ، تو گھروں کو لے جانا ،جائز نہیں۔ “(فتاویٰ م...
ہمبستری کیے بغیر ہی بیوی کی منی خارج ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: میاں بیوی نےابھی فقط ایک دوسرے کو شہوت سے چھوا ہی تھا کہ عورت کی منی خارج ہوگئی، تو کیا اس صورت میں ہمبستری کیے بغیر ہی اس عورت پر غسل فرض ہوگا ؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھونا ضروری ہوتا ہے؟
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: غسل، طہارت صحیح رکھتا ہو۔سوم سنی صحیح العقیدہ ہو،بدمذہب نہ ہو۔چہارم فاسق معلن نہ ہو اسی طرح اور امورِ منافی امامت سے پاک ہو۔ملخصا"(فتاوی رضویہ،جلد6، ص...
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: غسل الاناء“ ترجمہ: امام خطابی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ برتن کی ٹوٹی ہوئی جگہ سے پینے سے اس لئے منع فرمایا گیا کہ اس جگہ پر پینے والے کے ہونٹ جم نہیں سک...
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟