سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 1602 results

211

چالیسویں پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے کپڑے، جوتے، ٹوپی اور جائے نماز دینے کا حکم؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

211
212

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ امام صاحب کی رہائش مسجد کے وضو خانے کے اوپر ہے، تو کیا امام صاحب کی رہائش کے بجلی، گیس وغیرہ کے بلز مسجد انتظامیہ پردینا لازم ہیں؟ اور کیا وہ چندے سے دے سکتے ہیں یا امام صاحب کو خود ہی اداکرنے ہوں گے؟

212
213

کیا ایک فطرہ دو افراد کو دے سکتے ہیں؟

جواب: دینا شرعاً جائز ہے۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں ہے:”(وجاز دفع كل شخص فطرته إلى) مسكين أو (مساكين على) ما عليه الاكثر، وبه جزم في الول...

213
214

سر کے اشارے سے سلام کرنا اور اس سلام کا جواب دینا

سوال: کیا سر کے اشارے سے سلام کیا جا سکتا ہے؟ اور ایسے سلام کرنے سے سلام کا جواب دینا واجب ہوگا ؟ اگر گاڑی وغیرہ میں سفر کر رہے ہوں تو کیا سر کے اشارے سے سلام کا جواب دے سکتے ہیں ؟

214
215

وفات کی عدت کے احکام

جواب: غلط ہے ۔ اس سے توبہ کرنا ان پر ضروری ہے کہ بغیر تحقیق اپنی اٹکل سے شرعی مسئلہ بتانا ، ناجائز وگناہ ہے ۔ قرآن پاک میں واضح طور پر غیرحاملہ کی عد...

215
216

قبلہ رخ اذان دینے کے حوالے سے تفصیل

سوال: کیا قبلہ رخ اذان دینا ضروری ہے؟ اگر قبلہ رخ اذان نہ دی گئی تو کیا اذان نہیں ہوگی؟نیز قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں اذان دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟اورنیز بہار شریعت میں قبلہ کے خلاف اذان دینے کو مکروہ لکھا ہے تو یہ مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

216
217

پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟

جواب: غلط او ربے موقع ہے، جب اللہ کے رسول ﷺ نے اس سے صاف الفاظ میں منع کیا تو اس کے آگے کسی امام مسجد کی تو کیا، امامِ زمانہ کی بھی جرأت نہیں کہ وہ رسول...

217
218

کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟

جواب: غلط مسئلہ بتانے کے گناہ اور حدیث کے انکار کے گناہ کا مرتکب نہ ہو ۔ بڑے جانور سے عقیقہ درست ہونے پر حدیث :سند حسن کے ساتھ حضرت انس بن مالک رضی ا...

218
219

دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو، تو کیا وہ اذان دوبارہ دی جائے گی؟

سوال: مؤذن فجر کا وقت شروع ہونے سے ایک منٹ پہلے ہی اذانِ فجر دینا شروع کرے، پھر دورانِ اذان ہی فجر کا وقت شروع ہوجائے، تو کیا وہ اذان درست قرار پائے گی؟ کیونکہ اذان ختم ہونے سے پہلے تو وقت شروع ہوچکا تھا، یا دوبارہ سے اذان دی جائے گی؟

219
220

تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں

جواب: غلط فی ذلک“ ترجمہ:وہ روایت جو مخالفین نے ذکرکی ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے تین طلاقیں دی تھیں تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے اسے...

220