سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 670 results

211

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: خون ہو اور اس کا کوئی عضو نہ بنا ہو اور فقہا نے اس کی مدت ایک سو بیس دن مقرر کی ہے ، کیونکہ اس (مدت) سے پہلے تک وہ آدمی نہیں اور ایسا کرنے میں پہلے سے...

211
212

خصی جانور کی قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا جانور خصی کرنا، جائز ہے یا نہیں اور اس کی قربانی ہو جاتی ہے یا نہیں؟ شریعت کی روشنی میں دلائل کے ساتھ وضاحت فرما دیں۔ سائل: محمد آصف علی عطاری(اسلام آباد)

212
213

حجِ تمتع والے کی قربانی رمی سے پہلے کردی گئی، تو کیا حکم ہے؟

سوال: میں ریاض میں جاب کرتا ہوں، میں نے سعودی گورنمنٹ کےایک ادارے کے ذریعے حج کی رجسٹریشن کی اور حجِ تمتع کیا، اس ادارے نے میری حج کی قربانی دس ذوالحجہ کورمی سے پہلے کردی اور مجھے بھی بذریعہ میسج اطلاع دی کہ میری قربانی کردی گئی ہے، کیا اس صورت میں مجھ پر دَم لازم ہوگا؟

213
214

جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل منڈی میں جانور خریدنے جائیں، تو اکثر بیوپاریوں نے اپنے جانوروں کو مخصوص نشانیاں لگائی ہوتی ہیں، میں نے رات کو منڈی سے بیل خریدا، لیکن جب صبح دیکھا،تو اس جانور کے ایک کان میں تین چھوٹے چھوٹے سوراخ تھے۔ میں پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ میرے لیے اس جانور کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

214
215

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

جواب: خون کی رَوانی مکمل طور پر رُک جاتی ہے اور تقریباً ڈیڑھ سے دو ہفتوں میں وہ انگلی خود بخود جھڑ جاتی ہے، چنانچہ جھڑنے کے بعد معمولی سی ٹریٹمنٹ سے انگلی ک...

215
216

ایک ، ڈیڑھ تولہ سونا مِلکیت میں ہو ، تو قربانی کا کیا حکم ؟ نیز قربانی کا نصاب کیا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟ میری ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ کچھ بھی میری ملکیت میں نہیں ہے ،یہاں تک کہ روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، تو کیا ایسی صورتِ حال میں مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟ سائلہ:اسلامی بہن (صدر ، کراچی)

216
217

سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟

جواب: بہتا اور وضو ٹوٹ جاتا ہو،تو سجدہ اشارے سے کرنا لازم ہےاور نماز بیٹھ کر یا کھڑے کھڑے دونوں طرح پڑھنے کا اختیارہےاور بہتر بیٹھ کرپڑھنا ہے۔چنانچہ غنیۃ ال...

217
218

کچا بچہ گرا دینے والے جانور کی قربانی کا حکم؟

سوال: میرے پاس ایک بکری ہے، جو تین سال سے میرے پاس ہے، وہ حاملہ ہو تو وقت سے پہلے بچہ پھینک دیتی ہے، اس کے علاوہ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، کیا میں اس بکری کی قربانی کرسکتا ہوں؟

218
219

ای سگریٹ (E Cigarette) کیا ہے اور اس کے استعمال کا کیا حکم ہے ؟

جواب: خون کی رگوں میں نقصان اور دماغ پر منفی اثرات مرتب کرنے کا بہت بڑا ذریعہ ہے، گویا یہ انسانی صحت کے لیے زہرِ قاتل ہے۔ نشہ کی طرف لے جانے کا آسان ذریعہ...

219
220

کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: بہتاخون نہیں ہوتا، وہ جانور اگر پانی میں گر جائیں یا گر کر مرجائیں ،تو اس صورت میں پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں ان کیڑے مکوڑوں کے آئ...

220