
عبادات اور معاملات میں فاسد و باطل کا فرق
جواب: نماز کے ایک مسئلے میں قہستانی نےفساد اور بطلان کو جدا جدا یوں لکھا:”لاتفسد ولاتبطل“ یعنی نماز نہ ہی فاسِد ہو گی اور نہ ہی باطل ہو گی۔ چنانچہ قہستانی ...
گوشت، جگر، تلی اور دل کے خون کا حکم
جواب: منیۃ المصلی میں لکھتے ہیں : ” وأسند عكرمة قال: لولا هذه الآية "أو دماً مسفوحاً" لاتبع المسلمون من العروق ما اتبع اليهود. وفي فتاوی الولوالجي وغیرها...
بیوی کو چھونے یا اس کا بوسہ لینےسے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب: منی نکلی تو غسل لازم ہوگا۔ عورت کو چھونا وضو کو نہیں توڑتا خواہ شہوت کے ساتھ ہو یا بغیر شہوت کے ، جیسا کہ البحر الرائق میں ہے:”مس بشرۃ المراۃ لا ...
جواب: منی کااپنی جگہ سے شَہوت (لذت) کے ساتھ جُداہوکرمخرج(عُضو) سے نکلنا۔ (2)اِحتِلام یعنی سوتے میں منی کانکل جانا۔ (3)حَشْفہ یعنی سرِ ذَکَر(سُپاری)کا عورت ک...
مشت زنی نہ کرنے کی قسم کھائی تو ہمبستری سے ٹوٹے گی یا نہیں؟
جواب: منی نکلنے سے قسم نہیں ٹوٹے گی کہ قسم کے الفاظ سے وہ معانی مراد لیے جاتے ہیں، جن میں اہل عرف ان کو استعمال کرتے ہیں اور عرف میں مشت زنی کا معنی ...
احتلام کے بعد کپڑوں پر نشان نہ ہو فقط عضو تناسل پر ہو تو غسل کا حکم
سوال: نیند کی حالت میں احتلام ہوا ،خواب دیکھا مگر پھر اٹھنے کے بعد کپڑے وغیرہ پر مَنی کے نشان نظر نہیں آئے ، ہاں !عضو تناسل پر منی والی نجاست لگی ہوئی مِلی ؟
ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم
جواب: نماز ، روزہ ، اور پاکی کے احکام مثلا :استنجا و غیرہ اس پر لازم نہیں اور بالغ ہونے کے بعد بھی یہی کیفیت رہی تو تب بھی یہ احکام اس پر لازم نہیں ہو...
پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا
سوال: زید نے بکر سے ایک پلاٹ خریدنے کا معاہدہ کیا اور معاہدے کے وقت زید نے بکر کو ٹوکن منی یا بکنگ کے نام پر کچھ رقم ایڈوانس دے دی تاکہ بکر یہ پلاٹ کسی اور کو نہ بیچے، زید کی طرف سےدی جانے والی یہ رقم بعد میں پلاٹ کی کل مالیت میں ایڈ ہوجائے گی ، کیا اس طرح ٹوکن منی دینا جائز ہے؟
امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اکثر اوقات دیکھا یہ گیا ہے کہ باجماعت نماز میں امام صاحب رکوع میں ہوتے ہیں،تو کچھ افراد رکعت پانے کےلیے دوڑ کر امام صاحب کے ساتھ رکوع میں شامل ہوجاتے ہیں ،تو کیا اس طرح رکعت پانے کے لیے دوڑ کرجماعت میں شامل ہونا درست ہے؟
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری