
بیوی کےمال کی زکوٰۃ شوہر اداکرےگایا خود بیوی؟
سوال: سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوٰۃ بنتی ہو تو کیا اس کی زکوٰۃ شوہر ادا کرے گا یا پھر بیوی خود ادا کرے گی؟
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: اگر واقعی موٹاپا اتنا بڑھ چکا ہو کہ عیب اور بیماری کی صورت اختیار کر لے، شدید امراض ،مثلاً: ذیابیطس، فالج، دم گھٹنا یا امراضِ قلب وغیرہا لاحق ہو...
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: اگرچہ معمولی مقدار میں ہی پیا ، تو اس کا نکاح اس کی خالہ کے بیٹے کے ساتھ نہیں ہو سکتا ، یہ بات قرآن وحدیث ، اقوالِ صحابہ ، مفسّرین ،محدثین اور اَئمۂ...
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
جواب: اگر بیٹھ کرنماز پڑھی ، تو نماز نہیں ہوگی۔ اگرصرف کچھ دیر کھڑا ہوسکتا ہو، اگرچہ اتنا ہی کہ کھڑے ہوکر تکبیر تحریمہ کہہ لے ،تو اُس پر فرض ہوگا کہ تکبیر ...
ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم
سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔
سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا
سوال: اگر شوہر سید ہے اور بیوی سیدہ نہیں تو کیا سید کی غیرہ سیدہ بیوی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
سوال: کتب فقہ میں لکھا ہے کہ ناپاک مٹی سے برتن بنایا گیا، تو جب تک وہ گیلا ہو، ناپاک ہوتا ہے اور سوکھ جائے، تو پاک ہو جاتا ہے، اب پوچھنا یہ ہے کہ اگر ایسا برتن دوبارہ گیلا ہو جائے، تو وہ پھر ناپاک ہو جائے گا یا نہیں؟
دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟
جواب: اگر وقت اور کام میں سے کسی ایک کو پہلے ذکر کر کے اس کے ساتھ اجرت بیان کر دی جائے،تو اجارہ اسی پرمنعقد ہوتا ہے۔اب پوچھی گئی صورت میں بھی چونکہ زید نے ا...
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: اگر حساب کیا جائے ، تو بارہ ربیع الاول کسی بھی اعتبار سے پیر کو نہیں بنتی، لیکن مدینہ شریف میں چونکہ رؤیت نہیں ہوئی تھی، لہٰذا ان کے حساب سے بارہویں ...