سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 403 results

211

غیر مسلم کو فاتحہ والی چیز کھلانا

جواب: نفلی صدقہ اور نیکی کا کام ہے، لہذا حربی کو نہیں دے سکتے ہیں۔ بحر الرائق میں علامہ ابن نجیم مصری علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں: "جميع الصدقات فرضا كانت او واجب...

211
212

فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے کا حکم

جواب: عبادت پر گواہ ہوجائیں۔ حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:”قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یصلی الامام فی الموضع الذی صلی فیہ حتی یتحول...

212
213

یومِ آزادی کیسے منائیں ؟

جواب: عبادت کے لیے حاصل کیا گیا تھا ، اسی کے رہنے والے اللہ و رسول عزو جل و صلی اللہ علیہ و سلم کے احکامات کی نافرمانی کرتے ذرا نہیں گھبراتے ۔ جن لوگوں نے ا...

213
214

حضرت امام اعظم علیہ الرحمۃ کو"ابوحنیفہ"کہنے کی وجہ

جواب: عبادت کرنےوالا،اوردین کی طرف راغب ہونےوالا، اورامام اعظم بھی چونکہ عبادت گزاراوردین کی طرف راغب تھے،لہذا،آپ کوابوحنیفہ کہاجاتاتھا۔ (2)آپ کاحلقہ در...

214
215

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

جواب: عبادت گاہ تک محدود کرنا چاہتا ہے اور کاروبار میں حرام کو عام کرکے سیاست میں بھی دینی احکام کو ختم کرنے کی مذموم کوشش میں ہے اور یہ فریب دیتا ہے کہ قائ...

215
216

نابالغ بچے کاایصال ثواب کرنا

جواب: عبادت کرتا ہے ،تو اسے عبادت کا ثواب ملتا ہےاور شریعتِ مطہرہ کااصول ہے کہ ہر شخص (چاہے بالغ ہو یا نابالغ وہ )اپنی عبادات پر حاصل ہونے والا ثواب دوسروں ...

216
217

دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟

جواب: عبادت کے ساتھ زندگی کے تمام معاملات میں شرعی رہنمائی کی گئی ہے۔اسلام صرف عبادات کے طریقے نہیں بتاتا ، بلکہ زندگی کے دیگر معاملات اور اخلاقیات بھی سک...

217
218

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: عبادت کرنا ہے، لہٰذا اس آیت میں ان خارجیوں کی دلیل نہیں ہے جو کہتے ہیں کہ غیر خدا سے خواہ زندہ ہو یا فوت شدہ کچھ مانگنا شرک ہے ،خارجیوں کی یہ بکواس جہ...

218
219

مریم نام کا مطلب اور مریم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: عبادت گزار ۔"کے ہیں ۔(قومی اردولغت)...

219
220

انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء

سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟

220