سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 1698 results

211

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

سوال: میر ا نام ۔۔ ۔۔۔۔۔ہے ،میرے شوہر کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔میرے شوہر چرس وغیرہ کا نشہ کرتے تھے۔گھر سے چلے جاتے ،پھر واپس آجاتے ،اب 2009ء سے گئے ہیں اور واپس نہیں آئے ،ان کی زندگی یا موت کی کوئی خبر نہیں،میرے شوہر کی تاریخِ پیدائش 01-01-1958ہے ۔اوراسلامی تاریخ 10جمادی الاُخری 1377ھ ہے ،اور اسلامی تاریخ کے حساب سے ان کی عمر 66سال ہے ۔ ان کے والدین ان کی زندگی ہی میں وفات پاگئے تھے،ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے ،ورثاء میں ،بیوی تین بیٹیاں،دو بھائی اور دو بہنیں ہیں ،میرے شوہر کے ترکےمیں ایک گھر ہے ،اس گھر کی تقسیم کس طرح ہوگی ؟

211
212

بیٹے یا بھائی سے قرض لیاہو ، تو واپس کرنا لازم ہے؟

جواب: والدین کے مرہون منت ہے کہ ان کو ہی اللہ تعالی نے اس کے وجود کا سبب بنایا، اور انہوں نے کس طرح پال پوس کر اسے کچھ کمانے کے قابل بنایا،لہذا اس بات کے پ...

212
213

مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ – ایک کافی یا دو ضروری؟

سوال: میں اس وقت مکہ مکرمہ میں ہوں،مجھے اپنے والدین کےلئے عمرہ کرنا ہے،وہ دونوں وفات پاچکے ہیں، توکیا میں اپنے مرحوم والدین کی طرف سے ایک عمرہ کرسکتی ہوں یا پھرمجھے اُن دونوں کی طرف سے ،دو عمرے کرنا ہی ضروری ہوگا؟

213
214

پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

جواب: زکوۃ دینا جائز نہیں ، اوراگر دے گی تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی کہ چند ایسے رشتہ دار ہیں جنہیں زکوۃ نہیں دے سکتے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ اصول(ماں باپ، دادا ...

214
215

منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟

سوال: (1) اگر کوئی شخص کسی کام کے ہونے پر روزہ رکھنے کی منت مانے اور اس کا وہ کام ہوجائے، تو اب ایسی صورت میں اس پر منت کے روزے رکھنا لازم ہوگا، لیکن اگر اس کے والدین گرمی کی وجہ سے اُسے روزہ نہ رکھنے دیں اور سردی میں رکھنے کا کہیں، تو کیا اس تاخیر کی وجہ سے وہ شخص گنہگار ہو گا یا نہیں؟ (2)نیز اگر کسی پر منت کے روزوں کے ساتھ ساتھ ، رمضان کے قضا روزے بھی ذمہ پر باقی ہوں ،تو وہ پہلے کون سے روزے رکھے؟

215
216

کیا دم کی ادائیگی کے لیے رکھی ہوئی رقم پر زکوۃ واجب ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص اپنے کسی عزیز کو کچھ رقم سپرد کرتے ہوئے یہ کہےکہ آپ جب بھی چھ ماہ یا سال کے بعد عمرہ یا حج کے لیے جائیں تو میری طرف سے حرم شریف میں دم دے دینا ۔آیا اب اس رقم پر زکوۃ واجب ہوگی یا نہیں ؟ نوٹ :ابھی تک دم نہیں دیا گیا رقم دینے والااس مال کے علاوہ رقم کی وجہ سے پہلے سے صاحب نصاب ہے اور نصاب کا سال بھی مکمل ہوچکا ہے۔ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)

216
217

راہ خدا کی منت والی رقم خاندان کی کسی لڑکی کو دینا

جواب: زکوۃ نہیں بھی ہے، تب بھی اس کی مددکی جاسکتی ہے اوربہترہے کہ اگرمستحق زکوۃ ہوتواسے دیں ورنہ کسی اورمستحق زکوۃ کودے دیں۔اوراگراتنی آوازسے یہ الفاظ اداکی...

217
218

تحفہ دے کر واپس لینا

جواب: والدین،یااولادیابہن بھائی وغیرہ) کوہبہ کیاتوواپس نہیں لے سکتا۔ (ب)میاں بیوی میں سے کسی نے ایک کوہبہ کیاتوواپس نہیں لے سکتا۔(ج)ہبہ کاعوض(بدلہ)لے لی...

218
219

ہاتھ کی زائد انگلی کٹوا سکتے ہیں ؟

جواب: والدین کو بھی دیا ہے کہ وہ اپنے بچے یا بچی کی زائد انگلی کٹوا سکتےہیں، چنانچہ ”فتاویٰ قاضی خان“ میں ہے:’’رجل او امراۃ قطع الاصبع الزائدۃ من ولدہ، قال ...

219
220

صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟

جواب: والدین اور عزیز و اقارب کے لیے دعا کرنا یہ عمر میں زیادتی کرتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس شخص کی عمر میں برکت ڈال دی جاتی ہے،تواس برکت کی وجہ سے اس ...

220