
شادی کا کھانا کیا گھر لے کے جاسکتے ہیں؟
جواب: وہ ہمارے ہاں عموماً مالک بنا کے نہیں دیا جاتا،صرف وہاں کھانے کی اجازت ہوتی ہے ،اس لئے ایسا کھانا مالک کی اجازت کے بغیرگھرلانا جائز نہیں ہے۔ اعلی ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟
سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ہر صحابی نبی جنتی جنتی حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“ یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟
قبر میں میت کے ساتھ تبرکات رکھنا کیسا ؟
جواب: وہ کُرتا میں نے آج کے لئے چھپا رکھا تھا۔ اور ایک روز حضورِ انور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ناخن و موئے مبارک تراشے وہ میں نے لے کر اس دن ک...
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
جواب: وہ رقم کی صورت میں ہو، یا راشن وغیرہ کی صورت میں، اور دینے سے گناہ گار بھی ہوں گے، اور زکوۃ وغیرہ ادا بھی نہیں ہوگی۔ لہٰذا وہ سید یا ہاشمی جو مالی تن...
زناوغیرہ حرام کاموں کے حلال ہونے کی خواہش کرنا
جواب: وہ چیز کبھی حلال ہی نہ تھی جیسا کہ زنا اور ہم جنس پرستی تو اس کے حلال ہونے کی تمنا کرنا کفر ہے۔ الفتاوی الھندیہ میں ہے: ”لو تمنى أن لم يحرم الله ...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: وہ دو رکعت کی نیت کر چکا تھا،پھرقعدہ کرنے سے پہلے دوسری سے تیسری رکعت کی طرف کھڑا ہوگیا، تو یہاں وہ ہمارے مشائخ کے درمیان بغیر کسی اختلاف کے لوٹے گا...
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: وہ(یعنی حضرت عیسیٰ علیہ السلام)قتل کیے گئے، نہ سولی دئیے گئے، بلکہ ان کے رب جلا وعلا نے انہیں مکر یہود عنود سے صاف سلامت بچا کر آسمان پر اٹھا لیا اور ...
جواب: وہ نمازِ جنازہ ادا کر رہا ہے تو یہ صحیح ہے، اور اگر مقتدی کہے: میں نے امام کی اقتداء کی، تو یہ جائز ہے۔ (ہندیہ کی عبارت ختم ہوئی) اور اس سے ظاہر ہوا ک...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: وہ اتنا کمابھی نہیں سکتا اور سوال کے بغیر کوئی چارہ کار بھی نہیں،تو ایسے شخص کا بقدرِ حاجت سوال کرنا ،جائز ہے اور اسے دینا،نہ صرف جائز،بلکہ باعثِ ثوا...