
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟
حالتِ استحاضہ میں عورت کا اعتکاف کرنا کیسا؟
جواب: پاک ہوتی ہے۔ اس حالت میں عورت پر نہ نمازمعاف ہوتی ہے نہ ہی بلا عذر شرعی روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوتی ہے ۔ واضح ہوا کہ استحاضہ کی حالت میں عورت ماہِ...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نماز کے آخری قعدہ میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ایک شخص کا کہنا ہے کہ فرض ہے، اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی اور دلیل میں ایک حدیث بیان کرتا ہے کہ حضور علیہ الصلاۃ والسلام نے نماز میں درود پڑھنے کا حکم دیا ہےاور فرمایا جو مجھ پر درود نہ پڑھے اس کی نماز ہی نہیں ہوتی۔ لہذا دورد پڑھنا فرض ہے،بغیر پڑھے نماز نہیں ہوگی۔ درست رہنمائی بیان فرمائیں۔
دورانِ نماز کوئی پرندہ بیٹ کردے، تو حکم
جواب: پاک ہے لہٰذا چڑیا یا کبوتر کی بیٹ کپڑوں پر لگ جائے تو نمازمیں حرج نہیں۔ البتہ موریا مرغی کی بیٹ نجاست غلیظہ ہے یہ درہم سے زائد کپڑے یا بدن پر لگ جائ...
مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنا
سوال: کیا عورت شرعی عذر میں قرآن پاک کے ترجمے کو پڑھ سکتی ہے ؟
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کے متعلق اللہ پاک ارشادفرماتا ہے : ﴿مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ ...
شراب کا نشہ اترنے کے بعد غسل کرنا ہوگا یا نہیں؟
جواب: پاک بھی ہوتی ہے، لہٰذا لباس یا جسم کا جو بھی حصّہ مجموعی یا متفرق طور پر درہم کی مقدار سے زیادہ آلودہ ہوا ،تواسے پاک کرنافرض ہے ،بغیرپاک کیے اسی نجاست...
سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟
سوال: سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جہری قراءت کرنی چاہیے کیونکہ بخاری شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے :"جهر النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الخسوف بقراءته" ترجمہ: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز خسوف میں جہری قراءت فرمائی ۔(صحیح البخاری ، کتاب الصلوۃ ، باب الجھر بالقراءۃ الخ ، ج1، ص145، کراچی) آپ درست رہنمائی فرمادیں۔
حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت
سوال: ابن ماجہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ”اعلنواھذا النکاح واضربوا علیہ بالغربال“ یعنی کہ نکاح کا اعلان کرو، اور اس پر ڈھول بجایا کرو۔ "اس حدیث پاک کی تشریح کردیں؟