
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کون سی خوشبو استعمال فرمایا کرتے تھے؟
جواب: الفاظ میں فرماتے ہیں:’’كانت رائحة رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم من غير طيب‘‘ یعنی یہ پیاری مہک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسمِ اطہر کی تھی، نہ ک...
نمازی کا بھولے سے اَللہُ اَعْظَمُ کہہ کر نماز شروع کرنا کیسا؟
سوال: زید نے بھولے سے " اﷲ اکبر " کے بجائے " اَللہُ اَعْظَمُ" کے الفاظ سے نماز شروع کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی کیا، تو کیا اس صورت میں سجدہ سہو کرلینے سے زید کی نماز درست ادا ہوگئی ؟ رہنمائی فرمادیں۔
جاز کیش کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: الفاظ کا نہیں، بلکہ معانی کا اعتبار ہوتا ہے اور معناً یہ سہولیات سود ہیں۔ شرعاً ہبہ (گفٹ) ہونے کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ کسی عوض کے بدلے میں نہ ہو، ور...
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
جواب: الفاظ ” ولا يعود الى القيام “کے تحت فرمایا”اقول :ویجب العمل علیھا تحرزا عن التخلیط علی العوام“ترجمہ: میں کہتا ہوں کہ اس پر عمل کرنا واجب ہے تاکہ عوام ...
بارش کے وقت پڑھے جانے والے درود پاک کا حوالہ
جواب: الفاظ کے ساتھ درودپاک کاذکرتوملاہے لیکن یہ صراحت نہیں ملی کہ بارش کے وقت یہ درودپاک پڑھا جائے یاپڑھنے کاحکم ہے وغیرہ اوراسی طرح یہ صراحت بھی نہیں کہ ا...
مخصوص ایام میں معلمہ قرآن کی تعلیم کیسے دے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ معلمہ ایام مخصوص میں تعلیم قرآن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھاسکتی ہے ۔ اس مسئلے سے متعلق ایک صاحب نے کہا کہ ایسے میں معلمہ کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ کلمہ کلمہ کرکے پڑھتے ہوئے وہ قرآن پاک کی نیت نہیں کرے گی۔مجھے اس بات پر تعجب ہوا کیونکہ بہار شریعت میں اس مسئلے کو میں نے دیکھا تھا تو اس میں تو نیت وغیرہ کی کوئی قید نہیں ہے بلکہ یہ الفاظ مذکور ہیں ”معلمہ کو حیض یا نفاس ہوا تو ایک ایک کلمہ سانس توڑ توڑ کر پڑھائے۔“ سائل:محمد شعیب(نارتھ کراچی)
فرشتے قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں یانہیں ؟
جواب: الفاظ کے ساتھ حدیث گزر چکی کہ :"حضرت جبرئیل علیہ الصلوۃ و السلام رمضان المبارک کی ہر رات آپ علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہوتے اور قرآن مجید ...
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
جواب: الفاظ ادا کردے کہ میں نے رجوع کیا یا میں نے اپنی زوجہ کو نکاح میں واپس لیا، اور عورت کو بھی اس کی خبر کردے۔البتہ کوئی شخص اپنی زوجہ سے ازدواجی تعلقات ...
اپنی روٹی الگ پکاؤ،مجھ سے دورہوجاؤ کیا یہ الفاظ کہنے سے طلا ق ہوجاتی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری زوجہ سے لڑائی ہوئی میں نے غصے میں اپنی زوجہ کو کہا کہ تم اپنی روٹی پکاؤ میری نہ پکاؤ میں اپنا انتظام خود ہی کر لوں گا تم مجھ سے دور ہو جاؤ اور میں اس بات پر قسم کھاتا ہوں کہ میری طلاق کی نیت نہیں تھی اور نہ ہی ہمارے درمیان یہ الفاظ کہنے سے پہلے اور بعد میں کوئی طلاق کی گفتگو ہوئی تھی ،تو میرے اس طرح کہنے سے طلاق ہوئی یا نہیں ؟سائل:محمد حسنین(فیصل آباد)
انار سے متعلق ایک روایت کی تحقیق
سوال: میں نے ایک پوسٹ دیکھی ، جس میں ایک حدیث پاک ان الفاظ کے ساتھ درج ہے’’انار کو اس کے اندرونی چھلکوں سمیت کھاؤ ،کیونکہ یہ معدہ کی صفائی کرتا ہے‘‘ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟ اس کا حوالہ عنایت فرما دیں۔