
مرد اور عورت کی نماز میں فرق کی تفصیل ،دلائل اور طریقہ
جواب: پانی کا پیالہ اس کی پیٹھ پر رکھ دیا جائے تو ٹھہر جائے۔عورت رکوع میں تھوڑا جھکے یعنی صرف اس قدر کہ ہاتھ گھٹنوں تک پہنچ جائیں پیٹھ سیدھی نہ کرے اور گھٹن...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: پانی کا چھڑکاؤ کرنا، پھر میری قبر کے ارد گرد دائرہ بنا کر کھڑے ہو جانا۔اِتنی دیر ٹھہرنا کہ جتنی دیر میں اونٹ نحر کیا جاتا اور اُس کا گوشت تقسیم کر دیا...
ہائی نیک ،سویٹر، دوپٹہ وغیرہ فولڈ کر کے نماز پڑھنے کا حکم
سوال: نماز میں کپڑے فولڈ کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ ہائی نیک کو گردن سے فولڈ کیا جاتا ہے ، اِسی طرح شلوار کے نیچے گرم پاجامے کو بھی پائنچوں سے فولڈ کرنا ، سویٹر وغیرہ کو نیچے سے فولڈ کرنا اور اسی طرح آج کل لڑکیاں حجاب بناتے ہوئے آگے سے دوپٹے کو فولڈ کرتی ہیں، تاکہ اچھا دِکھے، کیا یہ سب اُس فولڈنگ میں آئے گا، جو نماز میں منع ہے؟
کیا نفل نماز کا ثواب مرحومین کو دے سکتے ہیں ؟؟
جواب: پانی ۔ راوی کہتے ہیں : تو حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ایک کنوں کھودا اور کہا : یہ سعد کی ماں کے لیے ہے ۔(سنن ابی داؤد ، کتاب الزکاۃ ، باب فی فضل سقی الما...
کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے
جواب: پانی میں ڈوب کر وفات پاجاتا ہے ، اس کو بھی حدیث میں شہید کہا گیا،جس کا معنی یہ ہے کہ روزِ قیامت انہیں شُہَدا کے ثواب کی مثل ثواب عطا کیا جائے گا، اس ش...
چھالے سے نکلنے والا پانی ناپاک ہے
سوال: ہاتھ کی ہتھیلیوں میں جو پانی والے دانے نکل آتے ہیں،ان میں تھوڑا سا سفیدپانی ہوتا ہے ،معلوم یہ کرنا ہے اس سفید پانی سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں اور یہ نجاستِ غلیظہ ہوگا یا خفیفہ؟
فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو
سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: پانی کھیتی کو اُگاتا ہے ۔( شعب الایمان ، جلد 7، صفحہ 108، مطبوعہ ریاض ) فتاوی امجدیہ میں ہے: ’’ ڈھولک بجانا، ناجائز ہے، یونہی عورتوں کا اس طرح گان...
دہ در دہ سے کم پانی میں بے وضو شخص کا ہاتھ پڑنے سے پانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
پانی کی بوتل خرید کر بیچنا اور پانی میں لیموں نچوڑ کر بیچنا
سوال: ہم پانی کی بوتل 12 روپے کی خریدتے اور 20 یا 25 روپے کی فروخت کرتے ہیں، اسی طرح پانی میں لیموں نچوڑ کر بھی بیچتے ہیں، کیا اس طرح پانی بیچنا جائز ہے؟