
جواب: زیادہ پاکیزہ کوئی نہیں ہے۔(شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیۃ،ج 4،ص 203،دار الکتب العلمیۃ،بیروت) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ...
اذان دینے والی مرغی کھانا حلال ہے یا نہیں؟
جواب: زیادہ فِکْر کو نقصان پہنچانے والی اور تدبیر کو بگاڑنے والی کوئی شے نہیں ہے ۔(ادب الدنیا والدین، ص 314، دار مكتبة الحياة) اِس قسم کے وَہمی خیالات ک...
کسی جگہ جانے کے دو راستے ہیں تو کس راستے سے جانے سے شرعی مسافر ہوگا؟
جواب: زیادہ کا تھا، لہٰذا اتنی مسافت پر جب کوئی شخص جائے گا، تو وہ مسافر کہلائے گا واضح رہے کہ جو فاصلہ لکھا گیا ہے اس میں گھر سے گھر کی پیمائش مراد نہیں ہو...
سلام کرتے وقت صرف "سلام " کہنا
جواب: زیادہ بہتر یہ ہے کہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھی کہے ، فقط سلام کہنے سے بھی سلام کی سنت ادا ہوجائے گی ۔ البتہ جب رومن میں کسی کو سلام لکھنا چ...
وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟
جواب: زیادہ ٹھہرنے کی نیت نہ کرلے وہ مسافر ہی رہے گااوراس دوران نمازوں میں قصر واجب ہو گی۔اس کے مطابق پوچھی گئی صورت میں آپ اپنی جاب والے شہر کی آبادی سے نک...
عورت نماز میں اپنی کلائیاں کیسے رکھے؟
جواب: زیادہ پردہ ہے۔(بدائع الصنائع،جلد01، صفحہ210،دار الکتب العلمیہ،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْ...
مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے
سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟
محرم کو محرم الحرام کہنے کی وجہ
جواب: زیادہ کی گئی۔(تفسیر خزائن العرفان،ص 362،363،مکتبۃ المدینہ) سنن ابی داؤد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:” السنة...
کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا
جواب: زیادہ اہم ہیں،کیونکہ نوافل روزہ نہ رکھنے پر کوئی سزا نہیں، لیکن قضا نمازیں ذمے پر باقی رہیں تو آدمی عذاب کا مستحق ہو گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلّ...
چیز بیچنے کے بعد سیلر کا قیمت میں کمی کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے عبد الرحمٰن کو 91 لاکھ روپےکی دکان بیچی ۔ 30 لاکھ روپے عبد الرحمٰن نے کیش دیے ، باقی 61 لاکھ روپے کے متعلق طے یہ پایا کہ عبد الرحمٰن تین مہینے میں ادا کرے گا۔ لیکن تین مہینے بعد عبد الرحمٰن سے 61 لاکھ روپے نہ ہوسکے جس پراس نے سودا کینسل کرنے کا کہا ۔ میں نے سودا کینسل کرنے سے منع کردیا، جس پر عبد الرحمٰن نے دکان خریدنے کے لیےپارٹی تلاش کرنا شروع کردی اور ساتھ ہی مجھےبھی کہا کہ آپ بھی پارٹی تلاش کریں۔ میں نے بھی پارٹی تلاش کرنا شروع کردی ، سب سے زیادہ پیسے جو پارٹی دے رہی تھی وہ 76 لاکھ روپے ہیں،عبد الرحمٰن وہ دکان اس پارٹی کو بیچنا چاہتا ہے اور ساتھ ہی مجھے کہہ رہا ہے کہ آپ مجھے پانچ لاکھ روپے کی رعایت دے دیں تاکہ میرا نقصان کچھ کم ہوجائے ۔میرے لیے اس صورت میں اسے رعایت دیناکیسا ہے ؟