
غسل میت والے مقام پرموم بتی جلانا
سوال: جس جگہ میت کو غسل دیا جائے اس جگہ سات دن تک موم بتی جلانا کیسا؟
حرام مال کسی غریب کو دینا کیسا ہے ؟
جواب: خریدوفروخت کسی کام میں اُس مال کالگانا حرام قطعی ہے، بغیر صورت مذکورہ کے کوئی طریقہ اس کے وبال سے سبکدوشی کانہیں۔ یہی حکم سُود وغیرہ عقودِفاسدہ کاہے ...