
دورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا کریں ؟
جواب: پاک کی تلاوت کرتے ہوئے اذان شروع ہوجائے, تو تلاوت روک کر اذان سنیں اور اذان کا جواب دیں۔ صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں:...
جواب: پاک میں رات میں سفر کرنے کی ترغیب موجود ہے ، البتہ رات میں اکیلے سفر کرنے سے احتیاط کی جائے۔یہ بھی واضح رہے کہ عورت کو شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر ک...
بار بار توبہ و تجدیدِ ایمان کرنے کا حکم
جواب: پاک میں ہے،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشادفرماتےہیں:” جددوا ایمانکم اکثروا من قول لا الٰہ الا ﷲ‘‘ اپنے ایمان کی تجدید کرلیاکرو، لا الٰہ الا ﷲ ...
کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟
جواب: پاک میں یہاں تک ارشادفرمایاگیاجس نے کھڑے ہوکرپانی پیاتووہ قے کردے لیکن یادرہے کہ یہ حکم استحبابی ہے وجوبی نہیں، لہٰذا جس نے کھڑے ہوکرپانی پی لیاتووہ گ...
نیک لوگوں کی اللہ تعالی کو ضرورت پڑتی ہے، یہ کہنا کیسا ؟
سوال: کسی نیک آدمی کے مرنے پر یہ کہاکہ :'بڑا نیک آدمی تھا اور اللہ پاک کو نیکوں کی ضرورت تھی، لہٰذا اسے اپنے پاس بلا لیا۔" اس کا کیا حکم ہو گا؟
ناخنوں میں میل ہوتے ہوئے فرض غسل ہوجائے گا یا نہیں ؟
جواب: پاک ہوں گے ۔بہار شریعت میں ہے :’’مگر ناخنوں کے اندر کا میل معاف ہے۔‘‘(بہار شریعت، جلد1 ،حصہ 2،صفحہ290 ،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَز...
کیا ابرو بنانا گناہِ کبیرہ ہے ؟
جواب: پاک میں ابرو بنوانےوالی عورت کے بارے میں لعنت آئی ہے۔ اس گناہ کو کبیرہ گناہوں میں شمار کیا گیا ہے۔ الزواجر عن اقتراف الکبائر میں کبیرہ گناہوں کے ب...
کیا تاخیر سے شامل ہونے والا مقتدی ثنا پڑھے گا ؟
جواب: پاک کی تلاوت سماعت کرے۔ اب ” ثنا “ پڑھنے کی اجازت نہیں ، البتہ اگر امام صاحب آہستہ قراءت کر رہے ہیں ، جیسا کہ ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ تلاوت کی ج...
شوہر کی اجازت کے بغیر اس کا مال صدقہ کرنا کیسا ؟
جواب: پاک میں نیک عورتوں کا یہ وصف بیان ہوا ہے کہ وہ شوہر کی غیر موجودگی میں اس کے مال کی حفاظت کرتی ہیں اور احادیث میں ایسی عورت کو بہترین عورت قرار دیا گی...