
نماز ی کے سامنے منہ کرنا کیسا ہے؟
جواب: پہلے سے چہرہ کئے ہوئے ہواورنمازی اس کی طرف رخ کرکے نمازپڑھے تواب یہ گناہ نمازی پرہوگانہ کہ بیٹھنے والے پر۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی ال...
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
جواب: پہلے ہی ادا کرچکا تھا، تواس طرح یہ رکعت زائدشروع ہوئی اور سجدہ کے ساتھ مقید بھی کرچکا تو اب یہ زائد رکعت بطور نفل متعین ہوئی اور نفل نماز چونکہ ایک ...