سرچ کریں

Displaying 2261 to 2270 out of 4229 results

2261

مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگانا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک سیلز مین ہے جو اپنی رقم سے کمپنی سے مال خریدتا ہے ، کمپنی کا ملازم نہیں ہے ، کمپنی مال بیچنے میں یہ شرط لگاتی ہے کہ آپ کا یہ روٹ ہے یعنی مخصوص دکانداروں کو مال بیچنے کی شرط لگاتی ہے۔ کیا یہ بیع جائز ہے ؟اور زید ان مخصوص دکانداروں کے علاوہ کسی کو وہ مال بیچ سکتا ہے یا نہیں؟

2261
2262

کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟

جواب: جائز وباعث مغفرت ہے ،مگر بہتر یہ ہے کہ شہادت کی انگلی سے لکھیں، روشنائی وغیرہ سے نہ لکھیں۔ در مختار میں ہے:’’کتب علی جبھۃ المیت أو عمامتہ أو کفنہ عھ...

2262
2263

جانوروں کی شکل والی ٹرے کی خریدوفروخت کا حکم!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہاں کیک بنانے کے لیے کچھ ٹریز(Trays) ملتی ہیں ،یہ کیک بنانے کا ایک قسم کا سانچہ ہوتا ہےاوران کابیرونی ڈیزائن ایسا ہوتا ہے کہ جس سے کسی جانورکے چہرے کی شیپ(shape) یا نقشہ بن جاتا ہے،جیسے بطخ، گھوڑا وغیرہ۔ لوگ ان کو خرید کر اس میں کیک بناتے ہیں ۔ اس سانچے سے جانور کے چہرے کا خاکہ اور نقشہ تو بن جاتا ہے، لیکن ناک ، منہ، آنکھیں اورچہرہ نہیں بنتا ،البتہ بعض اوقات کیک کے اوپر مختلف رنگوں سے ڈیکوریٹ کر کے جانور کا چہرہ بنالیاجاتا ہے ۔ ان ٹریز کو کچن میں دیگر چیزیں ڈالنے وغیرہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان کو بیچنا جائز ہے؟ سائل: خالد رشید (یوکے

2263
2264

چوری کا مال سستا مل رہا ہو تو خریدنا کیسا؟

جواب: جائز نہیں۔ ہاں اگر معلوم نہ ہو اور نہ ہی کوئی ایسا قرینہ ہو تو خریدنا، جائز ہے لیکن خریدنے کے بعد معلوم ہوگیا کہ یہ چوری کا ہے تو اب اس کا استعمال جا...

2264
2265

میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں میت کو غسل دینے کا کام کرتاہوں اور اس کام کی اُجرت لیتا ہوں ، کیا اس کام کی اُجرت لینا میرے لیے جائز ہے؟

2265
2266

بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم

جواب: جائز نہیں ،کیونکہ یہ پھوپھی اور بھتیجی کو نکاح میں جمع کرنا ہے جوکہ جائز نہیں ۔ بخاری شریف کی حدیث میں ہے : " نھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...

2266
2267

گوبر اور پاخانہ کو بیچنا کیسا؟

جواب: جائز نہیں ہاں اگر اس میں مٹی یا راکھ مل کر غالب ہوجائے تو اس کی بیع بھی جائز ہے۔ صدرُالشریعہ علیہ الرَّحمہ ارشاد فرماتے ہیں : “ انسان کے پاخانہ کا ب...

2267
2268

شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟

جواب: جائز ہونے کا استدلال اللہ تعالیٰ کے اس فرمان سے کیا ہے﴿وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا تَرٰضَیْتُمْ بِهٖ مِنْۢ بَعْدِ الْفَرِیْضَةِ﴾ کہ یہ آیت باہم ...

2268
2269

کافروں کی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا کیسا؟

سوال: میں کینیڈا سے بات کر رہا ہوں ، میں یہاں ایک کافر کمپنی کے اکاؤنٹ کے شعبے میں ہوں، کمپنی ایک مسلمان سے قرض لیتی ہے اور اسے بعد میں سود کے ساتھ قرض لوٹاتی ہے،میں نے اس کا حساب کتاب رکھنا ہوتا ہے۔ میں نے سنا تھا کہ مسلمان کافر سے سود لے، تو جائز ہے کہ وہ سود نہیں ، بلکہ نفع ہے، تو کیا میرا یہ نوکری کرنا،جائز ہے؟

2269
2270

لقطہ (گری پڑی چیز) کے متعلق کا حکم ہے؟

جواب: جائز ہے۔اوراپنے لیے اٹھاناحرام ہے اوراس صورت میں غصب کے حکم میں ہے ۔اوراگریہ ظن غالب ہوکہ میں نہ اٹھاؤں گاتویہ چیزضائع ہوجائے گی تواٹھالیناضرورہے لیکن...

2270