
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: جانا بھی بہت سخت ہے اور اس پر شدید وعید آئی ہے ، لہٰذا اس شخص کو چاہیے کہ وہ سچے دل سے توبہ کرے اور آئندہ تمام گناہوں سے اور بالخصوص اس گناہ سے بچت...
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
جواب: آگ کے جوتے پہنائے جائیں گے جن سے اس کا دماغ کھولنے لگے گا۔'' پانچواں علاج: اپنے مالک ومولیٰ عَزَّوَجَلَّ کی بارگاہ میں دستِ دُعا دراز کر دیجئے ...
بد نگاہی کے خوف سے ربیع الاول کا چراغاں نہ کرنا کیسا؟
جواب: جانا وغیرہ اختیار کرتے ہیں ، یہ امور بلاشبہ شرعاً جائز و مستحسن ہیں ، جس پر قرآن و سنت اور علمائے امت سے کثیر دلائل موجود ہیں۔ رہی بات ان چند غیر شرعی...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: جانااور سجدے کے بعد کھڑاہونا ،یہ دونوں قیام مستحب ہیں۔ سجدہ شکر کے صحیح ہونے کےلیےسجدہ تلاوت کی طرح نماز کی شرائط میں سےان شرائط کاپایا جانا ضروری ہ...
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: جانا وقت جگہ اور افراد کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔ اس پر حاشیہ شرنبلالی میں ہے:’’أيبأنأهيلعليهالترابسواءغسلأولالأنهصارمُسَلَمالمالكهتعالى،وخرجع...
گنہگار مسلمان کے لیے بد دعا کرنا کیسا ؟
جواب: آگ یا دوزخ میں داخل ہو! نہ دے کہ حدیث شریف میں اس کی ممانعت وارد ہے ۔“(فضائل دعاء ، صفحہ203، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...
ناپاک زمین پنکھے کی ہوا سے خشک ہوجائے تو پاک ہوجائے گی ؟
جواب: آگ یا ہوا وغیرہ سے خشک ہوجائے تب بھی پاک ہوجائے گی ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر پیشاب کی جگہ پنکھے وغیرہ کی ہوا سے خشک ہوگئی اور اس سےنجاست کا اثر ...
جواب: جانا، ستار، ایک تارہ، دو تارہ، ہارمونیم، چنگ، طنبورہ بجانا، اسی طرح دوسرے قسم کے باجے سب ناجائز ہیں ۔ ‘‘( بھار شریعت، حصہ 16، صفحہ 511، مکتبۃ المدینہ...
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: جانا یا وقتِ اجارہ شروع ہو جانے کے بعد لیٹ آنا (2)ان وجوہات کی بنیاد پر مستاجِر(زید جس کا ملازم ہے،اس ) کازید سے جرمانہ وصول کرنا۔دونوں صورتوں کا حکم...