سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 1111 results

221

اپنی پروڈکٹ پر دوسری کمپنی کا لیبل لگا کر بیچنا اور دکاندار کا اس سے خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1) ایک شخص مارکیٹ میں مشہور و معروف اور رجسٹرڈ کمپنی کے نام کے ٹشو (Tissue) اور وائپس (Wipes) ہول سیل ریٹ پر مختلف دکانوں پرفروخت کرتا ہے، لیکن حقیقت میں اس معروف کمپنی کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ شخص یہ چیزیں خود تیار کر کے اس کمپنی کا نام اور اس کے ریپر کی مثل پیکنگ اور مونوگرام وغیرہ استعمال کرتے ہوئے خود پیک کر کے مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے، اس طرح اسے کم خرچ میں زیادہ پرافٹ مل جاتا ہے، تو اس شخص کا اس طرح اپنے ٹشو اور وائپس بیچنا کیسا ہے؟ (2) نیز اگر وہ دکانداروں کو واضح طور پر بتا کر بیچے، تو اس سے ٹشو اور وائپس خریدنا کیسا ہے؟

221
222

میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟

سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)

222
223

کفار کے مال سے تعجب نہ کرو

سوال: قرآن میں ایک جگہ موجود ہے کہ کفار کے مال سے کبھی تعجب نہ کرنا، اس سے کیا مراد ہے؟

223
224

قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟

سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟

224
225

کنچے کھیلنا کیسا؟

جواب: مال ہے جبکہ بانٹوں کا مال ہونا واضح نہیں تو پھر اس کے لین دین کی شرط جوا کیسے بن جائےگا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ جس طرح اخروٹ مال ہے ایسے ہی بانٹا بھی مال...

225
226

عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟

جواب: بیٹے یا شوہروں کے بیٹے یا اپنے بھائی یا اپنے بھتیجے یا اپنے بھانجے۔۔الخ‘‘۔(پارہ 18، سورۃ النور، آیت 31) سننِ ابو داؤد میں ہے، نبی کریم صلی اللہ عل...

226
227

Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم

جواب: بیٹے یا اپنے وکیل یا کسی اجنبی شخص کو معلوم اجرت کے بدلے سینے کے لیے دے دیا ، تو جس درزی نے سیا ہے، اس کی اجرت جبے کے مالک پر لازم نہیں ہوگی، کیونکہ ...

227
228

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

جواب: بیٹے کو نصیحت، صفحہ 14۔15، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مزید فرماتے ہیں:”امیرالمؤمنین حضرت سیِّدُناعلی المرتضی کرم اللہ تعالیٰ وجھہ الکریم اِرشاد فرماتے...

228
229

کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟

جواب: بیٹے! کاش کہ تم لوگ اپنے تحفوں کو ہم سے نہ روکتے ! تو اس بندہ صالح نے کہا کہ اے میرے والد!کیا مُردوں کو زندوں کے تحفوں کی پہچان ہوتی ہے ؟تو والد نے ک...

229
230

مٹی کے برتنوں کی خرید و فروخت کا حکم؟

جواب: مال ہیں اور شرعی لحاظ سے ان پر عقد بیع بھی درست ہے،انہیں مبیع بھی بنایا جاسکتا ہے ،باقی آپ نے جو پڑھا ہے کہ مٹی کی بیع درست نہیں،تو اس سے مراد ایسی...

230