
مقتدی”اللھم ربنا ولک الحمد“کب کہے
جواب: رکوع سے اٹھتے ہوئے”اللھم“ کاالف شروع کریں اور سیدھے ہوجانے کے ساتھ ”الحمد“ کا دال ختم کریں۔ امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ...
مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام
جواب: رکوع سجود کرنے نہ پایا، يا نماز میں اسے حدث ہوگیا یا مقیم نے مسافر کے پیچھے اقتدا کی۔۔۔ لاحق مدرک کے حکم میں ہے کہ جب اپنی فوت شدہ پڑھے گا، تو اس میں ...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: رکوع تک کسی کے آنے کا انتظار کرے، کوئی آ جائے، تو دونوں مل کر صف بنا لیں، اگر کوئی بھی نہ آئے اور رکعت فوت ہونے کا خوف ہو، تو اگلی صف میں قریب سے کسی ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔
نماز میں عورت کے سر کے لٹکے ہوئے بالوں کا حکم ؟
جواب: رکوع یاسجدہ)اداکرلیا یاتین بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار تک کھلارہا،یابلاضرورت خود کھولا،تونماز فاسد ہوجائےگی اور اگرتکبیر تحریمہ اسی حالت میں کہی، تو...
قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت
جواب: طریقہ ضم آپ ہی متعین ہوگا ۔ کما سبق(جیسا کہ پیچھے گزرایعنی کہ اس غیر نصاب کو اُس نصاب سے تقویم کرکے ملا دیں)اور دونوں جانب ہے ، تو البتّہ یہ امر غور ط...
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ شہید قرآن پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلانا ، جائز ہے یا نہیں؟ اگر جلانا ، جائز نہیں ، تو ان کو محفوظ کرنے کا بہتر طریقہ کون سا ہے؟ سائل:شیخ کامران (راولپنڈی)
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
جواب: طریقہ استدلال کواختیارکیاجائے،تواس کامطلب یہ ہوگاکہ غیرسفرحج کے لیے بھی عورت بغیرمحرم کے سفرکرسکتی ہے ،جبکہ یہ بات اجماع کے خلاف ہے ۔ عورت کوبغیرمحرم...
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
سوال: سجدے میں جاتے وقت شلوار کو اوپر کرنایا قمیص کو سمیٹنا ، اسی طرح رکوع یا سجدے سے اٹھتے وقت ایک یا دونوں ہاتھوں سے قمیص کودرست کرنا کیسا ہے؟
جماعت میں تکبیرِ اولیٰ کا ثواب کس صورت میں ملتا ہے؟
جواب: رکوع میں شریک ہوجائے اسے تکبیراولیٰ کاثواب مل جائے گا۔ حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:”اختلف فی ادارک فضل التحریمۃ ۔۔۔ قیل الی الرکعۃ الا...