سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 2004 results

221

کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: شدہ رقم کی حیثیت یاتوامانت ہوگی یا قرض۔اگرکمیٹی ممبران کی طرف سے کمیٹی ایڈمن کوصراحتا ًیادلالتاًکمیٹی کی رقم استعمال کرنے کی اجازت ہو،تووہ قرض کہلائے ...

221
222

جس جانورکے سینگ نکال دئے گئے اس کی قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیل کے سینگ خوبصورتی کے لیے جڑ سے نکال دیئے جاتے ہیں اور کچھ عرصے میں زخم صحیح ہو جاتا ہے کیاایسے بیل کی قربانی جائز ہے ؟

222
223

نئی بائیک چند دن چلنے کے بعد کم قیمت میں واپس لے سکتے ہیں ؟

جواب: شدہ موٹر سائیکل سے زیادہ ہوتی ہے اورموٹر سائیکل کچھ گھنٹے یا کچھ دن چلنے کی وجہ سے زیرومیٹر نہیں رہتا ،اس کا شمار استعمال شدہ موٹر سائیکل میں ہوتا ہ...

223
224

جانور کا سینگ ٹوٹ کر زخم بھر جائے، تو قربانی کا حکم ؟

سوال: ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے ۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا،دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ،تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔رہنمائی فرمائیں ؟

224
225

قربانی واجب تھی مگر نہ کی تو اب کیا کرے؟

سوال: اگر کوئی شخص ایام قربانی میں صاحب نصاب ہو لیکن اس نے لاعلمی کی وجہ سے قربانی نہیں کی تو اب وہ کیا کرے؟

225
226

گمشدہ شخص کی وراثت کا حکم

جواب: فوت ہو چکا ہے، تو وہ شخص استصحاب کی وجہ سے اپنے حق میں زندہ ہے اور اس کا مال اس کی حالت جاننے سے پہلے تقسیم نہیں کیا جائے گا ،کیونکہ اس کی ظاہری حالت ...

226
227

قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ

جواب: فوت ہوجائے، تو اس کا کفن اچھا تیار کرو، اس کی وصیت جلدی پوری کرو اور اس کی قبر گہری بناؤ۔(شرح الصدور، صفحہ 107، مطبوعہ دار المعرفہ، بیروت) غزوہ اُ...

227
228

عقیقے اور صدقے کا جانور کتنی عمر کا ہونا چاہیے؟

جواب: قربانی کے جانور کی شرائط ہیں یعنی بکرا ،بکری ایک سال سے، گائے دو سال سے اور اونٹ پانچ سال سے کم عمر کا نہ ہو۔ ہاں! چھ مہینے کا دنبہ یا مینڈھا بھی...

228
229

بہن کو وراثت نہ دینااور کیا عورت اپنےحصے سے عمرہ کر سکتی ہے ؟

سوال: (1)ہمارے علاقے میں بھائی اپنی بہنوں کو مانگنے کے باوجود والدین کی وراثت سے حصہ نہیں دیتے،ان کا یہ فعل کیسا ہے؟ (2)عورت کا اپنے فوت شدہ والدین کی وراثت سے جو حصہ بنتا ہے،جیسے زمین میں،تو کیا وہ اسے بیچ کر عمرہ کر سکتی ہے؟بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں کرسکتی۔برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں۔

229
230

گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم

جواب: قربانی کے بڑے جانور میں مسلمان افراد شریک ہوں،تو اس جانور کی قربانی درست ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس میں جتنے مسلمان افراد شریک ہیں تمام کا مقصود قرب...

230