
کیا صبح دس بجے سے پہلے دوا پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
جواب: مسلمان کا بہ نیّت عبادت مقررہ وقت میں نیت کرتے ہوئے صبح صادق سے غروب آفتاب تک اپنے آپ کو قصداً کھانے پینے اور جماع سے باز رکھنا ہے۔ لہذا اس مخصوص وقت ...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ جب کسی مسلمان سے ملاقات ہو، تو سلام کرتے ہوئے ’’ومغفرتہ‘‘ کا اضافہ کرنا چاہیے یا نہیں؟
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
جواب: مسلمان کے بارے میں بُرا گُمان آتے ہی اسے گنہگار قرار نہیں دیا جائے گا بلکہ جب گمان کرنے والا اس بدگمانی کو دِل پر جمالے(یعنی اس کا یقین کرلے) اِس ...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا
جواب: مسلمان ایسے بھی ہوں گے ، جو اپنے گناہوں کی سزا پانے دوزخ میں جائیں گے (والعیاذ باللہ ، اللہ پاک ہمیں محفوظ رکھے) اور ایسا نہیں ہے کہ رسولِ پاک صلی الل...
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: مسلمان سے گھر رہنے کے لیے کرائے پر لیا تو اس میں کوئی حرج نہیں ، کیونکہ یہ ایک جائز کام کا عقد (Contract) ہے ، تو یہ اجارہ جائز ہوا اور اگر وہ اس میں ...
جواب: مسلمانوں کو آگاہ کر رہے ہیں تاکہ مسلمان اپنی تجارت کو دائرہ حلال تک محدود رکھیں اور حرام سے بچیں۔تجارت سے متعلقہ ایک پیشہ بروکری بھی ہے جو کہ قدیم زم...
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ سودی ڈیجیٹل پرائز بانڈز (DPB) کی خریداری سے بچیں کیونکہ سودی لین دین جاری رکھنے والے کے لیے قرآن پاک میں یہ وعید ہے کہ...
قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا
جواب: مسلمان نہ ہوگا۔ (مجمع الانہر، ج 1، ص 691، دار إحياء التراث العربي) الاشباہ و النظائر میں ہے”إذا لم يعرف أن محمدا صلى الله عليه و سلم آخر الأنبياء فلي...
تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث
جواب: مسلمان کئی مواقع پر آپس میں ملاقات کرتے ہیں، ملاقات کے دوران شریعت مطہرہ نے آپس میں ایک دوسرے کو تحفہ دینے کو پسند کیا ہے۔کئی احادیث کریمہ میں تحفہ د...
کافروں کی کمپنی میں اکاونٹنٹ کی جاب کرنا کیسا؟
سوال: میں کینیڈا سے بات کر رہا ہوں ، میں یہاں ایک کافر کمپنی کے اکاؤنٹ کے شعبے میں ہوں، کمپنی ایک مسلمان سے قرض لیتی ہے اور اسے بعد میں سود کے ساتھ قرض لوٹاتی ہے،میں نے اس کا حساب کتاب رکھنا ہوتا ہے۔ میں نے سنا تھا کہ مسلمان کافر سے سود لے، تو جائز ہے کہ وہ سود نہیں ، بلکہ نفع ہے، تو کیا میرا یہ نوکری کرنا،جائز ہے؟