سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 2028 results

221

اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح

سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔

221
222

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟

222
223

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: حدیث مبارک پر اقتصار کرتے ہوئے اسے مکروہ قرار دیا ۔ 2:ایک علت یہ بیان کی گئی کہ چونکہ قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر نظر رکھنا سنت ہے اور آنک...

223
224

کھانے کے بعد خلال کیا تو نکلی ہوئی چیز کھانا کیسا؟

سوال: کیا اس طرح کی کوئی حدیث پاک ہے کہ خلال کے ذریعہ جو چیز نکلے اسے پھینک دو اور زبان کے ذریعہ جو نکلے، اسے نگل لو؟

224
225

بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم

جواب: حدیث مبارک میں ہے : " عن عبد الله بن عمر: قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم : "من دعي فلم يجب فقد عصى الله ورسوله، ومن دخل على غير دعوة ‌دخل ‌سارقا و...

225
226

حدیث متواتر کی تعریف، شرائط اور وضاحت

سوال: حدیث متواتر سے کیا مراد ہے ؟ آسان الفاظ میں سمجھا دیں۔

226
227

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: حدیث میں ہے حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:واللفظ للترمذی"صلى بنا النبي صلى الله عليه وسلم في كسوف لا نسمع له صوتا قال وفي الباب عن عائشة ق...

227
228

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

جواب: حدیث 216، صفحہ 38، مطبوعہ مکۃالمکرمہ) ملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”استحب العلماء قراءة القرآن عند القبر لهذا الحديث اذ تلاوة القرآن اول...

228
229

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

جواب: حدیث پاک میں سخت سردی میں کامل (سنن و مستحبات کے ساتھ)وضو کرنے پر ثواب کے دو حصے ملنے کی بشارت موجود ہے اور یہ فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خا...

229
230

جمعہ کی پہلی ساعت کی وضاحت

جواب: حدیث نے پہلی ساعت کا یہ معنی بیان کیا ہے کہ سورج ڈھلنے کے فوراً بعد جیسے ہی جمعہ کا وقت داخل ہو تو یہ جمعہ کی پہلی ساعت ہے ،لہذا سورج ڈھلنے کے بعدجو...

230