
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: کفارہ بھی لازم آئےگا۔ بہار شریعت میں ہے” عورت کا بوسہ لینا اور گلے لگانا اور بدن چھونا مکروہ ہے، جب کہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا جماع می...
پھل نہ کھانے کی قسم کھانے والا اگرپھل کھالے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ وہ کوئی پھل نہیں کھائے گا ، اب اس کا دل چاہتا ہے پھل کھاؤں، تو کیا اس پرقسم کا کفارہ دینا لازم ہوگا ؟
جس طرف رخ کرکےکنکریاں مارنی چاہییں،اس طرف نہ کیا توکیا کفارہ ہے ؟
سوال: مسئلہ یہ ہے کہ:" جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارتے ہوئے قبلہ بائیں طرف ہونا چاہیئے اور باقی جمرات میں قبلہ رو ہو کر کنکریاں مارنی چاہیئں۔"سوال یہ ہے کہ : اگر کسی مقررکردہ جہت کے علاوہ کسی اور رخ ہو کر کنکریاں ماریں، تو کیا کفارہ ہو گا؟
کہا کہ یہ دوائی میرے لئے حرام ہے اور پھر وہ دوا کھا لی
جواب: کفارہ ادا کرنا لازم ہے ۔ قسم کا کفارہ ایک غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنانا یا انہیں دو وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلانا لازم ہوتا ہے اور اسے اس ...
12 ذوالحجہ كی رمی ظہر کا وقت شروع ہونے سے پہلے کرنا
جواب: کفارہ دونوں لازم ہیں،جیساکہ لباب المناسک اور اس کی شرح میں ہے:’’(واذا طلع الفجر فقد فات وقت الاداء وبقی وقت القضاء الی آخر ایام التشریق فلو أخرہ)أی ا...
قسم کھاتا ہوں کے الفاظ سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
جواب: کفارہ بھی لازم ہوگا۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:’’والقسم ایضاً بقولہ(أقسم أوأحلف...وإن لم یقل باللہ)‘‘ترجمہ:اسی طرح میں قسم کھاتا ہوں،حلف ک...
نابالغی میں روزہ توڑنے کا غالب گمان ہو، تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: زید نے اپنے ماضی پر غور و فکر کیا تو اسے یاد آیا کہ اس نے دس سال کی عمر میں جب وہ نابالغ تھاایک روزہ توڑا تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے جو روزہ توڑا تھا، کیا اس پر اس روزے کا کفارہ اور قضا لازم ہوگی؟
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
سوال: اگر کوئی شخص ان الفاظ کے ساتھ قسم کھائے ”اگر میں نے فلاں کام کیا تو مجھے مرتے وقت کلمہ پڑھنا نصیب نہ ہو“ پھر وہ شخص اپنی اس قسم کو توڑدے، تو کیا اس شخص پر اپنی قسم توڑنے کا کفارہ لازم ہوگا؟
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
سوال: ماں نے بیٹی کو قسم دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم! تجھے یہ کام نہیں کرنا“ بیٹی نے قسم تو نہیں کھائی بس خاموشی سے والدہ کی بات سنتی رہی اور والدہ کو کوئی جواب بھی نہ دیا۔ بعد میں بیٹی نے وہ کام کربھی لیا۔ اس صورت میں کیا بیٹی پر قسم کا کفارہ لازم آئے گا؟
نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟