
زنا سے پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ کر نے کا حکم
جواب: بچہ کا عقیقہ زانی کرےتواس کے حق میں وجہ نعمت اصلا ًموجودنہیں ،کیونکہ زنا سے پیدا ہونے والے بچہ کازانی سے نسب ہی ثابت نہیں ہوتا یعنی وہ نہ اس کا...
گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟
سوال: بہن نے اپنے بھائی کو اپنا بیٹا گود دیا ہے، جس کی عمر ابھی تین ماہ ہے،تو بھائی کی بیوی اگر اپنی بھابھی سے اس بچہ کو دودھ پلوا دیں، تو بھائی کی بیوی سے اس بچے کا رضاعت کا رشتہ ثابت ہو جائےگا؟
بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے نکلنے والے بچے کو ذبح کرنا
سوال: بوقت ذبح گائے کے پیٹ سے زندہ بچہ نکلا تو لوگ کہتے ہیں کہ اس کا گوشت کھانا حرام ہے، بعض کہتے ہیں کہ جب تک گھاس نہ کھا لے اس وقت تک ذبح نہیں کر سکتے ، اس بارے میں کچھ رہنمائی فرما دیں؟
پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کا حکم
سوال: پیدا ہونے والے بچہ کی ختنہ کروانے کی اسلام میں کیا حیثیت ہے؟
بچّے گود دینے کا ایک اہم مسئلہ
جواب: بچہ گود لینے والے کے پاس رہے گا اور اس کی مکمل تعلیم و تربیت کا انتظام بھی یہ ہی کرے گا تو گویا کہ بچہ گود دینے کے ضمن میں عُرفاً واپس نہ لینے کا و...
جو بکرا دکھنے میں ایک سال کا لگےاور عمر ایک سال نہ ہو ،اس کی قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ ہماری بکری نے پچھلے سال محرم کے شروع میں بچہ دیا تھا، ابھی اس کی عمر ایک سال پوری تو نہیں ہوئی، لیکن اتنا تندرست ہو چکا ہےکہ دیکھنے میں سال سے زیادہ کا لگتا ہے، کیا اس باراُس کی قربانی کر سکتے ہیں؟
مردہ بچہ پیدا ہو تو اسے کہاں دفن کیا جائے گا ؟
سوال: جو بچہ مردہ پیدا ہو اسےمسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا یا کہیں ویرانے میں؟
پیدائش کے بعد انتقال کر جانے والے بچے کے لئے اذان اور نمازِ جنازہ کا حکم
جواب: بچہ پیدا ہو تو مستحب یہ ہے کہ اس کے کان میں اذان و اقامت کہی جائے اذان کہنے سے ان شاء اﷲتعالیٰ بلائیں دور ہو جائیں گی۔“(بہارِ شریعت ، حصہ 15، صفحہ 355...
بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا
جواب: بچہ نے جس عورت کا دودھ پیا،وہ اس بچہ کی ماں ہوجائے گی اور اس کا شوہر (جس کا یہ دودھ ہے یعنی اس کی وطی سے بچہ پیدا ہوا ،جس سے عورت کو دودھ اترا)اس دودھ...