
نماز میں اشارے سے کسی بات کا جواب دینا کیسا؟
جواب: نمازی نے سلام کا جواب اشارے سے دیا یا کسی نے نمازی سے کوئی چیز طلب کی اور نمازی نے اپنے ہاتھ یا سر سے ہاں یا ناں کا اشارہ کیا تو اس کی نماز فاسد نہیں ...
مہمان کا میزبان کی وجہ سے نفل روزہ توڑنا کیسا ؟ کیا اُس نفل روزے کی قضا لازم ہوگی؟
جواب: سامنے پسندیدہ کھانا آیا تو ہم نے کھانا کھا لیا ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے تو حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا مجھ سے سبقت لے گئیں اور وہ اپنے وا...
نادِ علی کا ثبوت ، کیا نادِ علی نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے سامنے پڑھی گئی؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ نادِ علی کہاں سے ثابت ہےاور کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ناد علی پڑھی گئی،اس بارے میں وضاحت کر دیجئے؟ سائل:عدیل احمد(گلیال کھوڑاں،پنڈی گھیب)
غوث پاک رضی اللہ عنہ کے قول ” میرا یہ قدم ہر ولی کی گردن پر ہے “ سے متعلق چند سوال
جواب: سامنے بغداد میں یہ اعلان کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں اور وہ اس میں سچا ہے کہ میرا یہ قدم اللہ کے ہر ولی کی گردن پر ہے ۔(بھجۃ الاسرار و معدن الانوار،ذکر اخ...
مرد کا بے پردہ عورتوں کو ٹریننگ دینے کا شرعی حکم
جواب: سامنے آنا حرام ہے ، نیز ایسے ماحول میں بدنگاہی لازمی طور پر ہوتی ہے جو قرآن و حدیث کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے۔ شریعتِ مطہرہ نے مَردوں اور عورتوں ک...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: سامنے بے پردہ جانا مطلقاً حرام ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے:”بے پردہ بایں معنیٰ کہ جن اعضاء کا چھپانا فرض ہے، ان میں سے کچھ کھلا ہو، جیسے سر کے بال...
مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے مسجد کے لیے 5 مرلے کا پلاٹ وقف کر دیا۔ کچھ عرصے بعد اس کے بھائی نے بھی اُسی پلاٹ سے متصل مزید 5 مرلے کا پلاٹ مسجد کے لیے وقف کیا۔ اب مکمل رقبہ 10 مرلے ہے۔ مسجد بنانے کے لیے اِن دس مرلوں کی تقریباً چار فٹ تک بنیادیں بھی اٹھائی جا چکی ہیں۔اب معاملہ یہ ہے کہ اِس دس مرلہ پلاٹ کے بالکل سامنے ایک اور 10 مرلے کا کارنر والا پلاٹ ہے، جسے 2 گلیاں لگتی ہیں۔اب دونوں واقِف یہ چاہتے ہیں کہ موجودہ 10 مرلہ سنگل گلی والے پلاٹ کو فروخت کر کے اُسی قیمت سے سامنے کارنر اور ڈبل گلی والے پلاٹ کو خرید کر وقف کریں اور اُس پر مسجد تعمیر کریں ۔ کیا اِس کی شرعاً اجازت ہے؟ نوٹ:واقِفین نے موقوفہ پلاٹ کو وقف کرتے ہوئے استبدال کی شرط نہیں لگائی تھی۔ مطلقاً وقف کیا تھا۔جگہ بدلنے کا ذہن بعد میں بنا ہے۔
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: سامنے رکھتے ہوئے مسئلہ بیان کر دیا گیا ، جبکہ بحر میں بھی یہ مسئلہ بلا دلیل اور اصل ِمذہب کے خلاف بیان ہوا ہے، یہی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت الشاہ ام...
چار رکعت والے فرضوں کے پہلے قعدے میں درودِ پاک پڑھ لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ چار رکعت فرض نماز پڑھتے ہوئے قعدہ اولیٰ میں نمازی نے التحیات کے بعد درودِ پاک اور دعا بھی پڑھ لی اور پھر تیسری رکعت کےلیے کھڑا ہو گیا، آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور یونہی نماز مکمل کر لی، تو اب اُس کی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: سامنے تقریر کرتے ہوئے کہا:”وہ ایسے لوگوں کو سمجھ نہیں پائے جو جان بوجھ کر فتنے کھڑے کرتے ہیں اور پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ پاکستان کا دستور شرعی بنیادوں ...