سرچ کریں

Displaying 221 to 230 out of 2774 results

221

امام کو دوسرے سجدے میں پایا ،تو شامل ہو جائےیا انتظار کرے؟

جواب: نماز میں شامل ہو ،تو ایسا کرنا گناہ نہیں ،البتہ مستحب یہ ہے کہ امام جس حالت میں بھی ہو اس کے ساتھ شریک ہوجائے، انتظار نہ کیا جائے۔لہذا پوچھی گئی صورت ...

221
222

عورت کی چھینک کاجواب دینے کا طریقہ

سوال: محرم عورت کو چھینک آئی اور اس نے الحمدللہ کہا ، تو مرد”یرحمکَ اللہ “کہے گا یا ”یرحمکِ اللہ “کہے گا ؟

222
223

بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں

سوال: بچے کی ولادت پر کوئی مبارک باد دے تو جواب میں یہ کلمات کہے جائیں

223
224

شوہر کی 15 دن سے زیادہ رہنے کی نیت ہو اور بیوی کی کم، تو بیوی قصرکرے گی یا نہیں ؟

سوال: اگر میاں بیوی دونوں ایک ساتھ پانچ سو(500) کلو میٹر دور کسی جگہ پر سفر کرکے جائیں،اور وہاں شوہر مقیم ہوجائے ،جبکہ بیوی وہاں صرف پانچ دن کے لیے گئی ہو، تو ایسی صورت میں بیوی کے لیےنمازوں میں قصر کرنے اور نہ کرنے سے متعلق کیا حکم ہوگا؟کیا بیوی مقیم نہ ہونے کی وجہ سے قصر نماز ادا کرے گی،یا پھر شوہر کی اتباع میں پوری نماز پڑھے گی ؟

224
226

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟

226
227

تلقین کرنے کا طریقہ اور تلقین مادری زبان میں کرنا

جواب: کہے: یا فلاں بن فلانہ (یعنی اس کا اور اس کی والدہ کا نام لے)وہ سنے گا اور جواب نہ دے گا پھر کہے: یا فلاں بن فلانہ! وہ سیدھا ہو کر بیٹھ جائے گا پھر کہے...

227
228

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔

228
229

کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کن اوقات میں قضا نمازیں پڑھنا جائز نہیں ہے؟ سائل:غلام ربانی عطاری (کوٹلی، آزاد کشمیر)

229
230

قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟

سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

230